Wasda Rahe Gillanwala

Directions Website

Wasda Rahe Gillanwala Chak #127/15L Gillanwala is located near MianChannu tehsil & Distt Khanewal.Gill caste is resided.

12/10/2026

Our beautiful village.

علاقہ میں اغواء کاروں کا گروہ متحرکخانہ بدوش خواتین نے بمبے والا سے بچے کو اغوا-ء کیا جس کو بازیاب کروالیا گیا مقامی پول...
07/10/2026

علاقہ میں اغواء کاروں کا گروہ متحرک
خانہ بدوش خواتین نے بمبے والا سے بچے کو اغوا-ء کیا جس کو بازیاب کروالیا گیا مقامی پولیس کو کال کر دی گئی
اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور جرائم پیشہ عناصر سے ہوشیار رہیں

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉ خادم حسین ولد  نور محمد گل  بقضائے ال...
01/10/2026

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
خادم حسین ولد نور محمد گل
بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

01/10/2026

Old Punjab Culture.


گلانوالہ کی یادگار تصویرلائیک اینڈ شئیر کریں
19/09/2026

گلانوالہ کی یادگار تصویر
لائیک اینڈ شئیر کریں

ہائے وہ بھی کیا زمانہ تھا ۔۔۔۔کس کس نے یہ یونیفارم پہنی ہے ؟
11/09/2026

ہائے وہ بھی کیا زمانہ تھا ۔۔۔۔
کس کس نے یہ یونیفارم پہنی ہے ؟

03/09/2026

گاؤں کی رونقیں
Gaon ki Rounqein.

03/09/2026

گاؤں کی شادی اور خوبصورت لوگ

)آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں | سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں | گلانوالہ کی مسجد کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے کھینچی گ...
02/09/2026

)
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں |
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں |
گلانوالہ کی مسجد کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے کھینچی گئی یہ تصویر لیکن کسے معلوم تھا کہ یہ شاید ایک ترتیب تھی موت کی ۔
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

سال 1997 ءگلانوالہ کی یادگار تصاویر غلام شبر کی شادی پر لی گئی یادگار تصاویر لائیک اینڈ شئیر کریں
02/09/2026

سال 1997 ء
گلانوالہ کی یادگار تصاویر
غلام شبر کی شادی پر لی گئی یادگار تصاویر
لائیک اینڈ شئیر کریں

Address

Chak No. 127/15L Gillanwala
Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasda Rahe Gillanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share