JUI Mianwali Official

JUI Mianwali Official

Share

اللہ کی زمین پر اسلام کا نظام "جمیعت علماء اسلام" سے محب?

24/07/2021

میانوالی کے غیور مسلمان متوجہ ہوں

26/06/2021
26/09/2020

مبارک ہو!
قائدمحترم مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مقرر۔
❤️👏❤️

20/09/2020

آج ان شاءاللہ صبح 9بجےسے لیکر دن12بجے دن میں عظیم الشان " " منعقد ہو رہا ہے..
جس میں کے علماء خطاب فرمائیں گے۔
اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
زیر نگرانی: عفی عنہ
ضلعی امیر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت میانوالی

19/09/2020

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں "تحریکِ لبیک پاکستان" کو شامل کرنے کا فیصلہ خادم حسین رضوی صاحب سے مولانا فضل الرحمان صاحب کی ملاقات جلد متوقع۔۔۔۔

10/09/2020

چلو چلو لاہور چلو۔۔۔۔۔۔
اسرائیل مردہ آباد ریلی

Photos from JUI Mianwali Official's post 09/09/2020

پاکستانی میڈیا کیلئے لمحہ فکر ۔ !

پاکستانی میڈیا عالمی استعمار کی ایماء پر اس عوامی پاور شو سے مکمل بے خبر ستو پی کر سوتا رہا ، مگر اجتماع کی اہمیت اور عوام کی مثالی شرکت نے عالمی ذرائع ابلاغ کو یہ مناظر دکھانے پر مجبور کیا ، یہ مناظرآپ بھی دیکھ سکتے ہیں

06/09/2020


کے زیراہتمام دفاع ختم نبوت ریلی سے سیکرٹری اطلاعات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت میانوالی
شاہد لطیف سراجی خطاب کررہے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mianwali