Joyia Media Group

Joyia Media Group

Share

The Sole Meaning Of Life Is To Serve Humanity. . Political Family Since 1979. .

Photos from Joyia Media Group's post 26/04/2023
Photos from Joyia Media Group's post 26/04/2023

اسکندر اباد ۔۔۔۔

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ میانوالی۔صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے احمد علی نواز خان صدر وتھ ونگ مسلم لیگ ن میانوالی۔خضرحیات خان ناٸب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے ہمراہ ملک عمیر سکندر صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف میانوالی کے پھو پھو زاد بھاٸی ریحان اکبر کی فاتحہ خوانی ادا کی۔اور انکی مغفرت و بخشش کےلے دعا کی۔۔

19/04/2023
Photos from Joyia Media Group's post 18/04/2023

کچہ گجرات سابق کونسلر حاجی محمد امین محرم خیل کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام جس میں خصوصی شرکت سابقہ چئیرمن ضلع کونسل میانوالی ملک عمر فیروز جوئیہ نے کی انکے ہمراہ ملک محمد عامر علی جوئیہ،ملک حماد احمد جوٸیہ۔ سینئر صحافی محمد رضا تلوکر ،معروف ڈاکٹر علی رضا شاہ موجود تھے روزہ افطاری میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Photos from Joyia Media Group's post 13/04/2023

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے کندیاں اور دوآبہ کے ساتھیوں کے لواحقین کی فاتحہ خوانی اور انکی مغفرت وبخشش کے لے دعا ادا کی۔۔

Photos from Joyia Media Group's post 11/04/2023

حافظ والا۔۔۔

ملک محمد فیروز جوٸیہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن میانوالی کے اعزاز میں محمد جابر سبحانی پٹواری نے افطار پارٹی دی۔اس موقع پر فوجی ملک افضل واونہ۔ملک رستم واونہ۔ملک فاروق واونہ اور ملک یوسف واونہ اوردیگر ساتھی موجود تھے۔۔

Photos from Joyia Media Group's post 08/04/2023

ہرنولی۔۔۔ا

یڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے اعزاز میں محمد اقبال صدیقی صدر انجمن تاجران غلہ منڈی ہرنولی نے افطار پارٹی دی۔ اس موقع پر ملک شیر باز اعوان آڑھتی۔ملک عامر علی جوٸیہ۔رانا اقبال سابق PRO DC آفس میانوالی۔میاں امیر اکبر ٹریول ایجنسی میانوالی۔حاجی انور صدیقی۔حاجی نور محمد صدیقی۔ملک غلام حسین صدرالیکٹرونکس میڈیا میانوالی ۔اور محمد کامران صدیقی موجود تھے۔۔

Photos from Joyia Media Group's post 07/04/2023

4DB...

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے ماسٹر محمد بشیر سنبل کے بھائی امان اللہ سنبل کی نمازجنازہ ادا کی۔اور انکی مغفرت کے لےدعا کی۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Joyia House
Mianwali
42200