06/10/2026
اب آپکو دور دراز سفر کرنے کی ضرورت نہیں.موٹرسائیکل/موٹرکار ڈرائیونگ ٹیسٹ ہفتہ وار شیڈول کے مطابق آپ کے اپنے علاقے میں بذریعہ پولیس موبائل وین منعقد ہو گا.
اسکندر آباد کالونی،کمر مشانی،گرین لیگون،واں بھچراں نزد قبرستان،چکڑالہ. شیڈول درج ذیل ہے