Social Welfare Department Mianwali

Social Welfare Department Mianwali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Welfare Department Mianwali, Government Organization, Mianwali.

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 20/03/2026

Eid greetings presented on behalf of Minister Social Welfare and Bait ul Maal Punjab Sohail Shaukat Butt on Eid-ul-Fitr 2026.

08/03/2026

International women's day celebrations with teams of crisis centre , shelter home , tevta Essa khail at sanatzar Mianwali.

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 08/03/2026

عالمی یومِ خواتین کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی مقررین میں میڈم زبیدہ شاہین (ویمن پروٹیکشن آفیسر)، میڈم سمیرا صدیق (اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیلٹر ہوم) اور میڈم فاطمہ احمد (منیجر، صنعت زار) شامل تھیں۔ صنعت زار کے اساتذہ اور عملے نے بھی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اس سیمینار میں شرکت کی۔ مقررین نے خواتین کے حقوق، بااختیاری اور معاشرے کی ترقی میں خواتین کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر آگاہی پیدا کرنے اور خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔”

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 05/03/2026

surprise visit by the Worthy Divisional Director SW & BM Sargodha to MSSU DHQ Hospital Mianwali today. Grateful for the guidance, appreciation, and continued support for strengthening social welfare services for deserving patients.

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 13/02/2026

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت میانوالی میں 190 مستحق بیٹیوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے کہا کہ دھی رانی پروگرام حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست کی عملی تصویر ہے، جس کے تحت پنجاب کی بیٹیوں کی ذمہ داریاں ریاست نے اپنے ذمہ لی ہیں۔
تقریب میں ممبر پنجاب اسمبلی علی حیدر نور خان نیازی، ممبر قومی اسمبلی تمکین اختر نیازی، ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب محمد طارق قریشی، ڈپٹی کمشنر میانوالی اسد عباس مگسی، سابق ایم پی اے ملک فیروز جوئیہ، سابق ایم پی اے امانت اللہ خان شادی خیل، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) حکیم ایوب قریشی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مدثر عارف، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈاکٹر ملک محمد ناصر نے شرکت کی۔
اختتام پر صوبائی وزیر نے معزز مہمانان کے ہمراہ دلہنوں میں 2 لاکھ روپے کے سلامی کارڈ تقسیم کیے اور وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے نوبیاہتا جوڑوں کو مبارکباد پیش کی۔

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 05/02/2026

میانوالی ()ڈپٹی کمشنر میانوالی، اسد عباس مگسی کی زیر صدارت ”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے دوسرے مرحلہ کی تقریب کے انتظامات کا جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مدثر عارف، ایس پی انوسٹی گیشن محمد اظہر، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ، ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر ملک محمد ناصر، سی او ضلع کونسل ملک خرم افتخار، سول ڈیفنس آفیسر شاہد پرویز، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد ممتاز خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عرفان عباس،جہانزیب نیازی,رضوان جمیل، بابر سیف اللہ، ملک خرم، منیجر صنعت زار فاطمہ احمد، انچارج دارالامان سمیر اصدیق کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی ڈی سوشل ویلفیئر نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب دھی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلہ کی تقریب 10 فروری 2026 کو دن گیارہ بجے نجی شادی ہال میں منعقد ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت تقریبا250 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی جائیں گی جن میں سے 213 جوڑوں کے کوائف کی تصدیق کا تمام پراسس مکمل کر لیاگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ ہوں گے۔ اجلاس سے ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب،نادار اور مستحق بچیوں کی شادیوں کے سلسلہ میں پنجاب دھی رانی پروگرام وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا فلاحی اقدام ہے۔ انہوں نے محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگر محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ گزشتہ کامیاب پروگرام کی طرح اس تقریب کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات کو بروقت مکمل کیا جائے۔ Maryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabCommissioner Sargodha DivisionGovt of Punjab

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 29/01/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر صاحب، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میانوالی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحب، سی ڈی عیسیٰ خیل کے دفتر کا دورہ کیا، دفتر اور دفتری ریکارڈ کا معائنہ کیا اور مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں۔

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 29/01/2026

Deputy Director Social welfare department Mianwali visited khawaja welfare society Tarag Esa khel. Hold meeting with president of ngo and checked all relavant recod.

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 29/01/2026

Deputy Director Social welfare department Mianwali visited campsite Himmat card tehsil Esa khel. Handed over himmat cards to beneficiries and checked stock register of Himmat card at campsite

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 23/01/2026

Worthy Divisional Director SW&BM Sargodha Division Sargodha alongwith Deputy Director SW&BM Mianwali visited the Medical Social Services Unit (MSSU), DHQ Hospital, Mianwali, and thoroughly inspected the record checked attendance, Diary, dispatch register, E-FOAS correspondence file , contingent register, cash book, Patients Welfare Society (PWS) register, and the MIS dashboard.

Photos from Social Welfare Department Mianwali 's post 22/01/2026

Divisional Director SW& BM Sargodha Division Sargodha alongwith Deputy Director SW&BM Mianwali visited Shelter Home Mianwali checked the office record and attendance register Movement register, Cleanliness of residential Area & Admin block, MIS portal, asked residents regarding services provided in shelter Home. Also checked progress ongoing ADP scheme

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mianwali
0459