عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں مستحق افراد و خاندانوں کی مالی معاونت کے پروگرام( نگہبان رمضان ) میں مزید تیزی لاتے ھوئے ان شاءاللہ یکم مارچ سے بھی پہلے 25 فروری سے ہی شروع ھو جائے گا ۔ تمام رجسٹرڈ مستحقین خواتین و حضرات سے گزارش ھے کہ۔۔۔۔۔
√۔ اپنے شناختی کارڈز بمعہ ام ایک عدد فوٹو کاپی پاس رکھیں۔
✓✓ اپنا موبائل نمبر آن رکھیں تاکہ پوسٹ آفس کا نمائندہ آپ سے رابطہ کر سکے۔
✓✓✓ کسی دفتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ۔
اگر آپ نے یونین کونسل میں رجسٹریشن کرائی تھی تو آپ مطمئن رھیں امدادی رقم کا ڈرافٹ/ چیک آپ کے گھر کی دہلیز پر ضرور پہنچا دیا جائے گا ۔
پاکستان پوسٹ ۔۔۔۔ ھے آپ کا بہترین دوست
Post Office Qamer Mashani
Post Office kamar Mashani page.
03/04/2024
اسلام علیکم یہ گروپ بنانے کا مقصد کمرمشانی پوسٹ آفس میں اکثر ایسی ڈاک وصول ھوتی ھے جس پر ایڈریس مکمل نہیں ھوتا یا ایڈریس سے شفٹ ہو گئے ھوتے ہیں ان کو ٹریس کرنا ہے تاکہ ان سے رابطہ ہو سکے۔اور آپ بھی اپنے پوسٹ آ فس سے رابطہ میں رہ سکیں
Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kamar Mashani
Mianwali
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:30 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
