02/08/2023
Iskanderabad
ISKANDERABAD THE INDUSTRIAL ESTATE OF MIANWALI AND IS LOCATED IN DAUD KHEL UNION COUNCIL OF MIANWALI. AS MIANWALI IS A MINERAL RICHED DISTRICT OF PAKISTAN
02/08/2023
18/02/2023
16/02/2023
حاجی انوار غنی پراچہ صاحب سابقہ پنسلین فیکٹری والے جواد غنی پراچہ@jawad Ghani کے والد صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے اللہ پاک ان کی بے حساب بخشش اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین
پراچہ صاحب زندہ دل نیک انسان تھے اسکندرآباد بہت اچھا وقت گزارا مارکیٹ الیکٹرونکس کی دکان تھی جواد الیکٹرونکس اسکندرآباد کے نام۔سے
نمازہ جنازہ بھیرہ میں ادا کیا جاے گا
03006090540 جواد غنی پراچہ
13/02/2023
31/01/2023
میرا بہت ہی پیارا دوست اور میٹرک فیلو عثمان علی خان اب ہم میں نہیں رہے مرحوم 2010 تک ہائی سکول اسکندر آباد پڑھے ہیں اور نہایت شریف مزاج تھے عثمان پشاور مسجد دھماکے میں شہید ہوئے اور پشاور پولیس میں کانسٹیبل کے فرائض انجام دے رہے تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Iskanderabad
Mianwali
42340
