04/04/2023
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آئین اور جمہوریت کی فتح ہے۔ دستور کی بالادستی قائم کرنے پر پوری قوم چیف جسٹس اور عدالت عالیہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
THIS PAGE IS ONLY FOR PTI PEOPLES
04/04/2023
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آئین اور جمہوریت کی فتح ہے۔ دستور کی بالادستی قائم کرنے پر پوری قوم چیف جسٹس اور عدالت عالیہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
04/04/2023
04/04/2023
وتعز من تشاء
پی ڈی ایم اور ان کے سہولت کارو!
تم لوگوں نے اغیار کے ساتھ ملکر ایسے شخص کی حکومت گرائی جس نے رب العزت کے محبوب ترین ہستی کی ناموس کی حفاظت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑا۔ تب سے آج تک اللہ نے انہیں ہر مقام پر سرخروح کیا۔ کیا تم اب بھی نہیں سمجھ رہے کہ یہ معاملہ آسمانی ہے؟