14/10/2025
#ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مدد اللہ پاک فرما دے جس شخص کی وجہ سے جیل میں پڑی ہے اللہ پاک اس دوزخی کو عبرت کا نشان بنا دے عافیہ صدیقی کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🥲
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دل کا درد شاعری, Library, Rikhi, Mainwali. punjab, Mianwali.
14/10/2025
#ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مدد اللہ پاک فرما دے جس شخص کی وجہ سے جیل میں پڑی ہے اللہ پاک اس دوزخی کو عبرت کا نشان بنا دے عافیہ صدیقی کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🥲
14/10/2025
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Foryou
18/04/2019
ﯾﮧ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺟﮕﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺒﮭﯽ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﮔﺘﺎ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﺘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺒﮭﯽ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻣﯿﮟ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﻓﮑﺮ ﻣﭩﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﮔﮭﭩﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺒﮭﯽ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ
15/04/2019
18/02/2019
کسی نے اہل _ ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا حوصلہ رکھو ۔۔۔!!!!
18/02/2019
انڈیا ایسے ملک کو دھمکی دے رہا ہے جہاں میانوالی صرف شادی میں اتنی فائرنگ کرتے ہیں کہ
پولیس دولہا ہی اٹھا کر لیجاتی ہے 😂تو سوچو دشمں کا کیا ھو گا😎😎
باذوق لوگ حاضر ہوں
تھوڑی شعر و شاعری ہوجائے 😎
ﺍﺳّﺎﮞ ﻣَﭻّ ﻣﭽﺎﯾﺎ ﻋﺸﻖ ﺩﺍ ،
ﺳﺎﮬﮉﺍ ﻟُﻮﺳﯿﺎ ﺍِﮎ ﺍِﮎ ﻟُﻮﮞ
ﺍﺳّﺎﮞ ﺧُﻮﺩ ﻧﻮﮞ ﺑُﮭﻠّﮯ ﺳﺎﻧﻮﻻ،
ﺍﺳّﺎﮞ ﮨﺮ ﺩَﻡ ﺟَﭙّﯿﺎ ﺗُﻮﮞ
کبھی نیزے، تو کبھی سولی پہ ملاقات ہوئی !!
عشق تیرے ملنے کے طریقے کبھی آسان نہ ہوئے !!