Manoo Malik Mianwali

Call Directions Contact the organization

Manoo Malik Mianwali Local

بیٹیاں تو شہزادیاں ہوتی ہیں.بیٹیاں تو اللّٰـــــهُ الرّحمنﷻ کی رحمت ہوتی ہیں!
10/09/2026

بیٹیاں تو شہزادیاں ہوتی ہیں.
بیٹیاں تو اللّٰـــــهُ الرّحمنﷻ کی رحمت ہوتی ہیں!

24/08/2026

انسان کا قتل — صرف ایک جان کا خاتمہ نہیں

کسی انسان کو قتل کرنا صرف اس کی زندگی ختم کرنا نہیں ہوتا، بلکہ ایک گھر کی خوشی، ایک ماں کی امید، ایک باپ کا سہارا، ایک بیوی کا ہم سفر، بچوں کا مستقبل اور کئی لوگوں کی دنیا اجاڑ دینا ہوتا ہے۔

اسلام میں انسانی جان کی حرمت بہت عظیم ہے۔ قرآنِ کریم ہمیں بتاتا ہے کہ جس شخص نے کسی بے گناہ انسان کو قتل کیا، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا، اور جس نے ایک جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو زندگی بخشی۔

یہ صرف ایک حکم نہیں، بلکہ انسانیت کا سب سے بڑا اصول ہے۔

کسی کی جان لینا شاید ایک لمحے کا فیصلہ ہو، لیکن اس موت کے بعد زندہ رہ جانے والوں کے دلوں میں جو درد پیدا ہوتا ہے، وہ برسوں تک نہیں مرتا۔ قاتل شاید ایک لمحے میں اپنا غصہ نکال دے، لیکن ایک ماں پوری زندگی اپنے بیٹے کی تصویر سے باتیں کرتی رہتی ہے۔

اسلام ظلم کو کسی صورت پسند نہیں کرتا۔ غصہ، نفرت، دشمنی اور انتقام انسان کو اس حد تک نہیں لے جا سکتے کہ وہ کسی بے گناہ کی جان لے لے۔ اگر کسی سے جرم ہو بھی جائے تو انصاف اور قانون کا راستہ موجود ہے؛ اپنے ہاتھ میں قانون لینا نہیں۔

انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہم دوسرے انسان کی زندگی کی قدر کریں۔ ہر انسان کسی کا بیٹا، بھائی، باپ، شوہر، دوست یا امید ہوتا ہے۔ کسی کی زندگی ختم کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ جس زندگی کو ہم ایک لمحے میں مٹا رہے ہیں، اس سے کتنے لوگوں کی خوشیاں اور امیدیں وابستہ ہیں۔

موت ایک حقیقت ہے، لیکن کسی کی جان لینا ہمارا حق نہیں۔ زندگی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ امانت ہے، اور امانت کا فیصلہ انسان اپنی مرضی سے نہیں کر سکتا۔

آج دنیا کو مزید ہتھیاروں کی نہیں، انسانیت کی ضرورت ہے۔ مزید نفرت کی نہیں، انصاف کی ضرورت ہے۔ مزید انتقام کی نہیں، رحم اور درگزر کی ضرورت ہے۔

کیونکہ ایک قتل صرف ایک انسان کی موت نہیں ہوتا…

کبھی کبھی ایک قتل کے ساتھ پوری ایک دنیا مر جاتی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارے دوست Khurram Shahzad کی والدہ اور  ملک فیض محمد اف ترگ سابقہ ملازم سیمنٹ فیکٹری کی بیوی ق...
02/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے دوست Khurram Shahzad کی والدہ اور ملک فیض محمد اف ترگ سابقہ ملازم سیمنٹ فیکٹری کی بیوی قضاے الہی سے انتقال فرما گئ ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا اللہ پاک مغفرت فرماۓ

17/04/2026

مجھے سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں بھائ آپکا سوشل میڈیا پیج کہاں گیا آپ نے کیوں چھوڑ دی فیسبک
وائس آف اسکندرآباد میانوالی
362k member 😭

03068994399السلام علیکم جناب والا ہماری معزبانہ گزارش ہے ایک گمشدہ لڑکا قیصر عباس ولد حبیب اللہ قوم برہان ملک کچا سلطان ...
17/04/2026

03068994399
السلام علیکم
جناب والا ہماری معزبانہ گزارش ہے ایک گمشدہ لڑکا قیصر عباس ولد حبیب اللہ قوم برہان ملک کچا سلطان والا موچھ میانوالی کا رہائشی ہے جو کہ مزدوری کے سلسلے میں بیرون ملک جا رہا تھا کراچی ایئرپورٹ 17 اپریل کو اس کا ٹکٹ ہے بذریعہ بس میانوالی سے کراچی کا سفر کر رہا تھا کہ راستے میں ملتان شہر کے علاقہ اچہ شریف تھانہ کی حدود میں ہوٹل پر سٹے کیا نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف گیا اور ادھر سے واپس نہ ایا بس والوں نے اس کو ادھر تلاش کیا وہ کدھر بھی نہ ملا اس کا نمبر بھی ادھر ہی بند ہو گیا گھر والے بہت پریشان ہیں ان کی کچھ داد رسی کی جائے بہت ہی غریب گھرانے کا لڑکا ہے گھر والوں کا اسرہ ہے ان کی ہیلپ کی جائے
بھاہی کا نمبر
شفع اللہ و۔ حبیب اللہ
03017805808

17/04/2026

حکومت پنجاب نے واپڈا ملازمین کے تمام مفت یونٹ ختم کر دے

04/04/2026

افسوس ناک خبر
کلور شریف عیسی خیل
ایک گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک عورت جان کی بازی ہار گئی

03/04/2026

پاکستان میں پٹرول کی ایک ایسی دکان جہاں پہ آپ کو دس روپے 10 کی پٹرول بھی ملتی ہے

01/03/2026

استعمال شُدہ اینٹیں بہت ہی اچھی حالت میں
برائے فروخت نئ آبادی خیرآباد داؤدخیل رابطہ نمبر 03012010120

سید غلام مرتضی شاہ آف پکی شاہمردان کچھ عرصہ دل کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد رحلت فرما گئے۔ےاناللہ و انا الیہ راجعون
24/02/2026

سید غلام مرتضی شاہ آف پکی شاہمردان کچھ عرصہ دل کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد رحلت فرما گئے۔ے
اناللہ و انا الیہ راجعون

Address

Iskandrabad
Mianwali
0459

Telephone

+923012010120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manoo Malik Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Manoo Malik Mianwali:

Shortcuts

Share

Category