17/04/2026
03068994399
السلام علیکم
جناب والا ہماری معزبانہ گزارش ہے ایک گمشدہ لڑکا قیصر عباس ولد حبیب اللہ قوم برہان ملک کچا سلطان والا موچھ میانوالی کا رہائشی ہے جو کہ مزدوری کے سلسلے میں بیرون ملک جا رہا تھا کراچی ایئرپورٹ 17 اپریل کو اس کا ٹکٹ ہے بذریعہ بس میانوالی سے کراچی کا سفر کر رہا تھا کہ راستے میں ملتان شہر کے علاقہ اچہ شریف تھانہ کی حدود میں ہوٹل پر سٹے کیا نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف گیا اور ادھر سے واپس نہ ایا بس والوں نے اس کو ادھر تلاش کیا وہ کدھر بھی نہ ملا اس کا نمبر بھی ادھر ہی بند ہو گیا گھر والے بہت پریشان ہیں ان کی کچھ داد رسی کی جائے بہت ہی غریب گھرانے کا لڑکا ہے گھر والوں کا اسرہ ہے ان کی ہیلپ کی جائے
بھاہی کا نمبر
شفع اللہ و۔ حبیب اللہ
03017805808
17/04/2026
حکومت پنجاب نے واپڈا ملازمین کے تمام مفت یونٹ ختم کر دے
04/04/2026
افسوس ناک خبر
کلور شریف عیسی خیل
ایک گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک عورت جان کی بازی ہار گئی
21/03/2026
داؤدخیل
داؤدخیل پہلی عید لڑائی ایک شخص کو فائر لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں اللہ رحم فرمائے ہمارے داؤدخیل پر
01/03/2026
استعمال شُدہ اینٹیں بہت ہی اچھی حالت میں
برائے فروخت نئ آبادی خیرآباد داؤدخیل رابطہ نمبر 03012010120
24/02/2026
سید غلام مرتضی شاہ آف پکی شاہمردان کچھ عرصہ دل کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد رحلت فرما گئے۔ے
اناللہ و انا الیہ راجعون
21/02/2026
میرے والد مُحترم ملک تاج محمد (اُترخیل) 2008
باپ ایک واحد ہستی ہوتی ہے جسکا نعم البدل اللہ نے نہیں بنایا ایک باپ ہی واحد ہوتا ہے جو اپنی اولاد کے لیےہر طرح کی قربانی دیتا ہے ۔
جنکے باپ اس دنیا سے چلے جاتے ہے تو اس کے بعد کوئی رشتہ اپنا نہیں ہوتا سب رشتے مال جائیداد اور لالچ خود غرضی کے رشتے ہوتے ہیں۔
تمام احباب سے گزارش ہے رمضان کے مہینے میں میرے ابو جی کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا فرما دیں
Manoo Malik Mianwali
اسکندرآباد میانوالی
27/12/2025
خدمت خلق
لالاسٹینڈ چا گھن، برقعہ اُچا کر میڈی بھینڑ۔
کے بعد پیش خدمت ہے
لالا اگو ٹریفک آلے کھلے نے 🤣
26/12/2025
خوش اخلاق،اور چھوٹے بڑے کی عزت کرنے والےثاقب حمید خان کوتھانہ داودخیل میں محرر تعینات کردیاگیا۔
ویلکم 2 داؤدخیل
20/12/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
محمد ارشد ملازم میپل لیف سیمنٹ فیکٹری والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
الله رب العالمین جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے آمین
13/12/2025
سانحہ گلن خیل تحقیقات ہونی چاہیے دولہا پارٹی کہنا ہمارے پاس اجازت نامہ ڈاکو منٹس تھے پھر بھی تشدد کیوں
گلن خیل سنگر رحمان علی پر ایس ایچ او وسیم داؤدخیل اور انکی ٹیم نے ایک پروگرام کے دوران چھاپہ مارا اور انکو سرعام تشدد کرتے رہے اور گھسیٹتے رہے ایک 16 سال کے بچے کو فٹ بال بنا لیا ویڈیو وائرل بہت افسوس لگا دیکھ کر ہمارے معزز افسران بھول جاتے کہ ہم ایک عام شہری پر کس طرح جانوروں کی طرح تشدد کررہے
بھرپور مذمت کرتے ہیں ڈی پی او میانوالی آئی جی پنجاب صاحب سے سخت ایکشن کی اپیل کرتے ہیں