12/11/2021
بالآخر فتح حق سچ کی ھوئی اور اللہ پاک نے ھمارے پیارے بھائی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی کو سر خرو کر دیا۔۔۔۔۔اور لگنے والے تمام الزامات غلط ثابت ھوئے
Politics
12/11/2021
بالآخر فتح حق سچ کی ھوئی اور اللہ پاک نے ھمارے پیارے بھائی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی کو سر خرو کر دیا۔۔۔۔۔اور لگنے والے تمام الزامات غلط ثابت ھوئے
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی صاحب سماء ٹی وی پر بلدیاتی الیکشن و دیگر امور پر بات چیت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
05/05/2021
شکریہ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب
" وعدوں سے تکمیل تک کا سفر "
ممبر پنجاب اسمبلی حاجی امین اللہ خان کی خصوصی کاوشوں سے یونین کونسل موچھ اور یونین کونسل سوانس کے لیے ویٹرنری ہسپتالوں کی منظوری
ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔
04/05/2021
پاکستان میں متعین چینی سفیر عزت مآب نانگ رانگ کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد
چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی انفرادی ملاقات
دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان تحریک انصاف اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مابین تعلقات کے حوالے سے امور پر بھی بات چیت
ایوانِ بالا کا رکن منتخب ہونے پر چینی سفیر کی چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو مبارکباد
پاکستان اور چین پراعتماد قریبی تعلقات میں منسلک ہیں، چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف
اپنے لوگوں کو عالمی وباء سے بچانے کیلئے چین کی کاوشیں متاثر کن ہیں، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی
ہمیشہ کیطرح کوروناء کیخلاف مدافعت میں بھی چین نے پاکستان کا ہر طرح سے ہاتھ بٹایا، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی
بھرپور معاونت پر چینی حکومت اور حکمران کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کے شکرگزار ہیں، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی
چینی سفیر کی جانب سے نئے مرکزی سیکرٹریٹ کے قیام پر چیف آرگنائزر کو مبارکباد
دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ کیلئے تعاون و اشتراک کو نئی جہتوں سے آشنا کروانے پر اتفاق
04/05/2021
عوامی خدمت میں پیش پیش۔پی ٹی آئی اور عمران خا
Great
15/03/2021
احتیاط کیجیے احتیاط ضروری ھے
15/03/2021
پنجاب گورنمنٹ کی بلدیاتی نظام جائزہ کمیٹی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں ٹاؤن کمیٹی کمر مثانی داؤد خیل کی بحالی کے امکانات ۔انشاءاللہ
15/03/2021
اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی ملاقات
اس موقع پر رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نے وزیراعظم عمران خان کو ضلع میانوالی کی صورت حال اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا ترقیاتی امور پر بات چیت میانوالی میں جاری ترقیاتی پروجیکٹس، میانوالی سٹی پیكیج، صحت ،ایجوکیشن، روڈز ،بجلی، گیس کے حوالے سے گفتگو کسانوں کے مسائل کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا ہارڈ ایریا کے ٹیوب ویل ٹربائن کو درپیش بجلی کے بلوں سے متعلق مسائل پر تفصیلی گفتگو۔
18/02/2021
ان شاء اللہ موچھ تیار ھے
ال پاکستان انسداد منشیات فٹ بال ٹورنامنٹ موچھ
افتتاحی میچ مورخہ 23 فروری 2021 منگل
الفتح فٹ بال کلب پیپلاں بمقابلہ غنڈی فٹ بال کلب غنڈی
افتتاح بدست جناب صدر پی ٹی ای میانوالی جناب ایڈووکيٹ شاھد حمید خان صاحب
افتتاح بدست جناب سینیٸر ناٸب صدر و انچارج پی ٹی ای افس میانوالی جناب سلیم گل خان صاحب