27/03/2025
اہم اطلاع
ایف جی فضائیہ پبلک سکول ایم ایم عالم میانوالی میں نئے تعلیمی سال 26- 2025 کے لیے نئے داخلوں کا اغاز کر دیا گیا ہے تمام سٹوڈنٹس، طلباء، ٹیچر حضرات اور والدین سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس اشتہار کو پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس موقع سے فائدہ حاصل کر کے اپنے بچوں کا بروقت داخلہ کروا سکیں