Mianwali Police

Mianwali Police

Share

This is official page of District Police Mianwali. We are here to serve and protect you. Our emergency helpline is 15.

02/06/2026

*تھانہ مکڑوال پولیس کی کاروائیاں، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج

02/06/2026

السلام علیکم! صبح بخیر۔
گمشدہ شناختی دستاویزات کی رپورٹ اب چند کلکس کی دوری پر! پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم دستاویزات کی گمشدگی فوری طور پر رپورٹ کریں۔ اب پولیس اسٹیشن یا خدمت مرکز جانے کی ضرورت نہیں، گھر بیٹھے آسان، محفوظ اور تیز سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ شہری سہولت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمت پنجاب پولیس کی ترجیح ہے۔

02/06/2026

تھانہ کندیاں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش محمد سعید گرفتار، 06 کلو گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

02/06/2026

میانوالی پولیس میں مثبت رویوں کے فروغ کے لیے رویوں کی اصلاح کی تربیت کا کیلئے ورکشاپ کا 21th سیشن کا انعقاد

01/06/2026

*تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج

01/06/2026

*تھانہ عیسیٰ خیل پولیس کی کاروائی، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج

01/06/2026

*تھانہ مکڑوال پولیس کی کاروائی،

01/06/2026

تھانہ کندیاں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، رائفل 44 بور برآمد، مقدمہ درج

01/06/2026

*ڈی پی او میانوالی کی آفس میں روزمرہ کھلی کچہری

31/05/2026

*تھانہ موچھ پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، کلاشنکوف، چوری شدہ موٹر سائیکل کی مالیتی رقم 80 ہزار روپے، مستعملہ وقوعہ پسٹل 30 بور برآمد، مقدمات درج

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mianwali