Mianwali Digital

Directions

Mianwali Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianwali Digital, Mianwali.

اللہ رحم فرمائیں 😭
26/08/2026

اللہ رحم فرمائیں 😭

16/07/2026
🍽️ سادہ دسترخوان، بے شمار نعمتیں ❤️رزق کی خوبصورتی اس کی شان و شوکت میں نہیں، بلکہ اس برکت میں ہے جو اللہ تعالیٰ عطا فرم...
15/07/2026

🍽️ سادہ دسترخوان، بے شمار نعمتیں ❤️

رزق کی خوبصورتی اس کی شان و شوکت میں نہیں، بلکہ اس برکت میں ہے جو اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے۔

تازہ نان، دال، دہی، سلاد اور اپنے پیاروں کی رفاقت... یہی وہ لمحے ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔

الحمدللہ ہر اس نعمت پر جسے ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے، کسی کو بھوکا نہ سُلائے، اور ہمارے دسترخوان ہمیشہ آباد رکھے۔ آمین۔ 🤲❤️

#الحمدللہ #دسترخوان

چین میں سائنسدانوں نے جگنو کا ڈی ـ این ـ اے استعمال کرتے ہوئے ہوئے کامیابی سے چکنے والے پودے تیار کر لیے ہیں جو ایک دن ا...
15/07/2026

چین میں سائنسدانوں نے جگنو کا ڈی ـ این ـ اے استعمال کرتے ہوئے ہوئے کامیابی سے چکنے والے پودے تیار کر لیے ہیں جو ایک دن اسٹریٹ لائٹس کی جگہ لے سکتے ہیں

مستری نے ٹائیل تو لگا دی پر جالی نہیں لگائی اور کہتا کے پلمبر لگائے گا اور اب جب آج پلمبر ایا کام کرنے تو پلمبر کہتا مست...
14/07/2026

مستری نے ٹائیل تو لگا دی پر جالی نہیں لگائی اور کہتا کے پلمبر لگائے گا اور اب جب آج پلمبر ایا کام کرنے تو پلمبر کہتا مستری کا کام ہے آپ لوگ بتائیں کس کا کام

13/07/2026

ہمدردی صرف انسانوں تک محدود نہیں، ننھے ہاتھی نے مشکل میں پھنسے شخص کی مدد کے لیے اپنی پوری کوشش کی۔

13/07/2026

سونا سستا ہوگیا، فی تولہ کی
قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

13/07/2026

تھوڑی دیر پہلے میاں والی ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا یقین جانیں بہت برے حالات ہیں

عوام کا رش اس ہسپتال کی کپیسٹی سے زیادہ ہے اور سینٹرل کولنگ سسٹم بند ہے چھوٹے ای سی لگائے گئے ہیں لیکن وہ اتنے بڑے ہسپتال کو کہاں ٹھنڈا کر سکتے ہیں اے سی لگانے کے لیے دیواروں میں دھڑا دھڑ سراخ کیے جا رہے ہیں

15/06/2026

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share