DPWO Mianwali

DPWO Mianwali

Share

To Increase Contraceptive Prevalence Rate (CPR)
To Reduce Population Growth Rate (PGR)

27/11/2023

خوشحال گھرانے کی تشکیل تب ہی ممکن ہے جب زندگی کے فیصلے باہمی مشاور سے وسائل کے مطابق کئے جائیں تاکہ روزمرہ زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوں۔

25/11/2023

وزیر پرائمری ہیلتھ و بہبودِ آبادی ڈاکٹر جمال ناصر

25/11/2023

آبادی اوروسائل میں عدم توازن سے غربت، بیروزگاری اور معاشرتی مسائل بڑھ رہے ہیں۔

دیہی آبادی میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

ماں اور بچے کی صحت میں بہتری کے لیے بچوں میں مناسب وقفے کی ضرورت پر علما کرام میں اتفاقِ ہے۔
بہبود آبادی اور ماحولیات کے شعبے, وسائل کے منصفانہ استعمال اور مستقبل کی ضروریات کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کی پلاننگ کے لئے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔ پاپولیشن مینجمنٹ کے مقاصد حاصل کرنے کی خاطر مؤثر پلاننگ اور روڈ میپ کے علاوہ مالی وسائل کی بھی ضرورت ہے۔محکمہ بہبود آبادی کو خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے بھرپور کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لئے ہر ممکن وسائل مہیا کئے جائیں ۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔آبادی اور وسائل میں عدم توازن کی وجہ سے غربت، بیروزگاری اور معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دیہات میں مقیم عورتوں اور مردوں میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے علما کرام کا تعاون حاصل کرنا ضروری ہے۔ماں اور بچے کی صحت میں بہتری کے لیے بچوں کے درمیان مناسب وقفے کی ضرورت پر علما کرام میں اتفاقِ رائے پایا جاتا ہے۔
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافہ کے چیلنجوں کا سامنا ہے۔پاکستان میں موسمی تبدیلی کے باعث زراعت، جنگلات، بائیو ڈائورسٹی اور خوراک متاثر ہوئے۔آبادی کو کنٹرول نہ کیا گیا تو خوراک، جنگلات اور زرعی پیداوار کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہو گا۔ آبادی کے اضافے کی وجہ سے پانی کی قلت کا مسئلہ پیش آئے گا۔ پاپولیشن مینجمنٹ پالیسیوں اور پروگرامز پر عمل درآمد کے لئے باقی سٹیک ہولڈرز کے معاشرے کے تمام طبقات کو کوششیں کرنا ہوں گی ۔

23/11/2023

District Population Welfare Department Mianwali

22/11/2023

District Population Welfare Department Mianwali
چھوٹے خاندان کی صلاحیتوں میں لائیں نکھار
بچوں کو ملتے رہیں گے آگے بڑھنے کے مواقع بے شمار




22/11/2023

وہ سوچتا رہا، بیٹے کی امید میں پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ 75 سال کی عمر میں، بیٹیاں وفادار، پیار کرنے والی اور خیال رکھنے والی , افسوس کی کوئی وجہ نہیں۔
شاید وہ پاگل تھا کیونکہ اس کی بیٹیوں نے اس کا دل ان کی غیر مشروط محبت سے بھر دیا تھا .اگر اسے بیٹا مل جاتا تو اس کی ساری جائیداد اس کے پاس جا سکتی تھی لیکن محبت کا کیا؟
زندگی گزارنے کے اختتام پر، ہم والدین بن کر زندگی سے کیا چاہتے ہیں؟صرف اپنے بچوں کی موجودگی
لہذا بیٹیوں سے پیار کریں اور صرف بیٹیوں کے والدین ہونے کے ناطے احساس کمتری کا شکار نہ ہوں.
ثقافتی اور معاشرتی تعصبات اتنے مضبوط نہیں ہوتے۔ والدین ہونے کے ناطے، ہمارے بچوں کے ساتھ ہمارے تعلقات کو معاشرے کی طرف سے نہیں بلکہ صرف خود کو چلانا چاہیے۔
اپنی بیٹیوں سے پیار کریں۔


06/09/2023

6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہم عہد کرتے ہیں کہ ،وطن کے دفاع کے لیے عزم، ہمت، قربانی و استقامت کی لازوال روایات کو ژندہ و تابندہ رکھیں گے
Dpwo Mianwali


Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Near Al Suffah School, Wandhi Ghund Wali
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00