04/11/2024
PTI Balghar Ghanche 1
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Balghar Ghanche 1, Political organisation, Minawar.
04/11/2024
04/11/2024
اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا طبی معائنہ، ذاتی معالج نے صحت ٹھیک قرار دیدی!
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔
میڈیکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا، میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 ڈاکٹرز اور بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف شامل تھے۔
چار ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا ایک گھنٹے تک طبی معائنہ کیا اور ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کے کچھ ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔
ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ تیار کی جائے گی۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔
01/11/2024
ان شاء اللہ
مرشید ارہا ہے
میں جب بڑے کارڈز کھیلنا شروع کرُوں گا تو پی ڈی ایم کے رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے عمران خان
مرشد نے پہلا کارڈ پھینک دیا 🔥❤
21/01/2023
Chairman Imran Khan will be addressing "Rule of Law Conference" at 4:00PM.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Minawar
