All Pakistan Pensioners Association Khyber Pakhtunkhwa

Call Directions

All Pakistan Pensioners Association Khyber Pakhtunkhwa Govt Ex.Employees

01/10/2026
آج یکم اکتوبر 2026 ء بروز جمعرات بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ودودیہ سیدو شریف میں بزرگ شہریوں کے عالمی دن کے مناسبت...
01/10/2026

آج یکم اکتوبر 2026 ء بروز جمعرات بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ودودیہ سیدو شریف میں بزرگ شہریوں کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک سادہ، پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ضلع بھر سے کثیر تعداد میں بزرگ شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پینشنرز کے صوبائی صدر جناب فضل معبود صاحب نے بزرگ شہریوں کے عالمی دن کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بزرگ شہریوں کو جو احترام، مراعات حاصل ہے۔ اس کے برعکس ہمارے ملک میں بزرگ شہریوں کو خاطر خواہ احترام اور اہمیت نہیں مل رہی۔ گو کہ سرکاری طور پر بعض مراعات منظور شدہ ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔ اس کےلئے بزرگ شہریوں کو ایک متفقہ فلیٹ فارم سے آواز اٹھانے کی اشد ضرورت ہیں۔ اس موقع پر سابق ایس۔ایس۔پی جناب آ مجد علی خان ، پی۔ائی۔اے سے ریٹائرڈ رضا خان صاحب اور سماجی، سیاسی رہنما جناب سید اکبر شاہ لالا، محمد درویش اور علی رحمان نے باری باری اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

18/12/2025

ضلع سوات کے ریٹایرڈ سرکاری ملازمین (پنشنرز) کا آ ہم اجلاس 21 دسمبر کو بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے ہایر سیکنڈری سکول مینگورہ نمبر 2 (حاجی بابا) میں طلب کیا گیا ہے. جس میں پینشنرز سے متعلق نہایت اہم امور زیر غور لائے جائنگے۔ آپ سے بمعہ ساتھیوں کے بروقت شرکت کی استدعا کی جاتی ہے .
منجا نب :-
فضل معبود خان
صدر آ پ پ ا

Address

Mingora

Telephone

+923005741388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Pensioners Association Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share