Nowkhara,Khyber PakhtunKhwa

Call Directions Contact the organization

Nowkhara,Khyber PakhtunKhwa Swat, which is known as the Switzerland of Asia. Nowkhara is a small village in the Swat which expresses the beauty of our mini Switzerland.

09/10/2026

Allah di obakhe

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمحمد عاقل کے صاحبزادے زکریا خان سعودی ...
09/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

محمد عاقل کے صاحبزادے زکریا خان سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ نوخارہ میں ادا کی جائے گی۔

نمازِ جنازہ: آج شام 5:00 بجے

خاندانی تعارف

زکریا خان، مرحوم منظر ملک کے نواسے، ملک احسان اللہ خان اور ملک بخت بلند خان کے بھتیجے تھے۔ اس کے علاوہ وہ ملک اقبال خان اور عبدالغفار خان کے بھی بھتیجے تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

پردیس میں موت آ جائے تو کتنا غم کیا کرے، رشتے داروں کا چہرہ بھی پھر نہ دیکھ پائے۔

جو گیا ہے پردیس میں، وہ کیا جانے دل کا حال، اپنوں سے دور موت بھی کتنی تنہا آتی ہے۔

26/09/2026
🕊️ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕊️نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نوخارہ کی شاکس روان، شاہ بخت رو...
19/09/2026

🕊️ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕊️

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نوخارہ کی شاکس روان، شاہ بخت روان اور عمر واحد کی بہن، اور لیاقت علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔

🕌 نمازِ جنازہ: کل بروز اتوار
🕙 وقت: صبح 10 بجے
📍 مقام: کالا کوٹ

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

14/09/2026

پیندے روڈ نوخارہ
شوکت علی
03436016074

03475170113 نیاز خان ایزپسہ
04/09/2026

03475170113 نیاز خان ایزپسہ

18/08/2026

بجلی خو بیا غائب ده، چا ته څه مالومات شته؟

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Azmat Armaan Swati, As Akbar Zada, Bilal Khan Swat Khan, H...
08/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Azmat Armaan Swati, As Akbar Zada, Bilal Khan Swat Khan, Hameed Ullaah Hameed

النصر فلاحی تنظیم  نوخارہ کی اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت جناب ریاض خان نےکی ۔اجلاس میں تمام ترممبران نےشرکت کی۔ ا...
31/07/2026

النصر فلاحی تنظیم نوخارہ کی اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت جناب ریاض خان نےکی ۔اجلاس میں تمام ترممبران نےشرکت کی۔ اجلاس باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سےشروع ہوا اسکے بعد جناب عنایت اللہ خان نے گاوں کے جتنے بھی مسلے تھے وہ باری باری پیش کیں۔ اس پر تمام ممبران کمیٹی نے اپنا موقف پیش کیا۔اور ساتھ میں اہم فیصلے کی گیٔ۔
اور اس کے بعد ایک وفد مقرر کیا گیا تاکہ وہ تمام تر دکانداروں اور میڈیکل سٹورو میں اگاہی مہم شروع کریں۔ اور اسطرح تمام تر ممبران کمیٹی نے دکانداروں کو چوری کیٔ گیٔ چیزوں کو نہ خریدنے کی تلقین کی اور ساتھ میں تنبہہ بھی دیا اور تمام میڈیکل سٹورز کو نشہ اور ادویات نہ دینے پر پابند کیا۔
الحمداللہ ۔ اللہ ہمیں اور نیک کاموں کی توفیق دیں۔امین

29/07/2026

📢 گم شدہ موبائل

آج میرا موبائل Nowkhara Stop پر گم ہو گیا ہے۔

اگر کسی کو یہ موبائل ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0342-8493109

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ میرا موبائل ملنے میں مدد مل سکے۔

جزاک اللہ خیراً۔

Address

District Swat KPK
Mingora
19051

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923414136035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowkhara,Khyber PakhtunKhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nowkhara,Khyber PakhtunKhwa:

Shortcuts

Share