MQM Pakistan MirpurKhas

MQM Pakistan MirpurKhas Official Page of MQM Pakistan MirpurKhas. MQMPakistan 2nd Largest Party in Province of Sindh

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کی بہادرآباد مرکز میں مرکزی علماء کمیٹی سے انتظامی یونٹس کے...
31/10/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کی بہادرآباد مرکز میں مرکزی علماء کمیٹی سے انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگو۔ خدمتِ انسانیت کے جذبے اور دینی تعلیمات کی روشنی میں عوامی آگاہی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج سی او سی فرقان اطیب اور مرکزی رہنما شاکر علی بھی موجود تھے۔


وفاقی وزیر صحت و ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال کی نارتھ ناظم آباد بلاک آئی کے رہائشیوں، ڈاکٹر...
31/10/2026

وفاقی وزیر صحت و ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال کی نارتھ ناظم آباد بلاک آئی کے رہائشیوں، ڈاکٹروں، کھلاڑیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگو۔ اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی۔ مرکزی رہنما و سی او سی انچارج فرقان اطیب، مرکزی رہنماء شاکر علی و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔



ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس سے سینئر مرکزی رہنما ...
29/10/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور انچارج اے پی ایم ایس او حافظ شہریار نے خطاب کیا۔

اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب اور شاکر علی بھی موجود تھے۔

29/10/2026

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے برسوں سے بند اسپتال کو جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال میں تبدیل کرنے اور اپریشنل کرنے پر وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

28/10/2026

پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث: متضاد بیانات، اب آگے کیا ہوگا؟ ARY News کے پروگرام ’’باخبر سویرا‘‘ میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے خصوصی گفتگو۔

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے انتظامی یون...
27/10/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے انتظامی یونٹس کے ذمہ داران اور سی او سی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، شاکر علی اور نیک محمد بھی موجود تھے۔

27 اکتوبر — یومِ سیاہ کشمیر 27 اکتوبر 1947ء وہ سیاہ دن ہے جب بھارتی افواج نے سرزمینِ کشمیر پر قدم رکھا اور کشمیری عوام ک...
27/10/2026

27 اکتوبر — یومِ سیاہ کشمیر

27 اکتوبر 1947ء وہ سیاہ دن ہے جب بھارتی افواج نے سرزمینِ کشمیر پر قدم رکھا اور کشمیری عوام کی آزادی سلب کرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ آج بھی کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

ظلم و جبر کی ہر دیوار گرے گی، کشمیریوں کی آواز دبائی نہیں جا سکے گی۔ کشمیر کی آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔

کشمیر بنے گا پاکستان، ان شاء اللہ! 🇵🇰

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال قومی اسمبلی کے اجلاس میں موجود۔
27/10/2026

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال قومی اسمبلی کے اجلاس میں موجود۔

25/10/2026

انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے زمہداران کا اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا جس سےسینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، انیس قائم خانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا۔
اس موقع پر مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ٹاونز، یوسیز اور وارڈز کے زمہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کی ڈان نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر عمران احد خان اور ا...
18/10/2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کی ڈان نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر عمران احد خان اور اب تک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر رضوان احد خان کی رہائشگاہ آمد۔

ایم کیو ایم پاکستان سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی نے پبلک نیوز ٹی وی کے سینئر رپورٹر تنویر احد خان کو دل کی تکلیف پر ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan MirpurKhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share