26/03/2026
جشن لہڑی نیزہ بازی (بتاریخ 29 مارچ 2026)
٭بانی میلہ ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری اسلام الحق
٭بانی میلہ چوہدری یاسر اعظم لہڑی
٭بانی میلہ چوہدری عدیل امجد لہڑی
میزبان کلب ٭اسلام کشمیر نیزا باز کلب لہڑی چوہدریاں٭
بمقام ٭ہارس گراونڈ لہڑی منگلا،میرپور آزاد کشمیر
21/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک✨
18/02/2026
تمام عالم اِسلام کو رمضان کریم مبارک ہو۔
01/02/2026
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رٰجِعونَ*
اللّٰه پاک نخشش و مغفرت فرمائیں،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں۔آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
صدر آزاد جموں و کشمیر صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کرگئے ۔
انکی نماز جنازہ کل بروز اتوار کرکٹ اسٹئڈیم میرپور میں شام 4 شام ادا کی جاے گی۔
16/01/2026
تمام عالم اِسلام کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہو۔
06/09/2025
تمام عاشقانِ رســــــــــــول ﷺ کو جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔
جن کے آنـے سـے روشــن زمـــــــــانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں ســــــــــــلام۔
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۷﴾
25/08/2025
ربیع الاوّل کا چاند نظر آگیا 💫🌙✨💚
آقا دو جہاں رسول اللّٰه ﷺ کی آمد کے بابرکت ایام سب کو بہت بہت مبارک ہو..!!!
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر__!!!
’’ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا ‘‘
06/07/2025
بس اِک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حُسینؓ کی ہیں زمانہ حُسینؓ کا
مٹی میں مِل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حُسینؓ کا
♥️♥️