JKUM Mirpur Ajk

JKUM Mirpur Ajk

Share

جدوجہد آزادیِ کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک

18/03/2026
17/03/2026

اہلیان چکسواری سے التماس ہے بروقت پہنچ نماز عید الفطر ادا کریں ❤️

17/03/2026

تمام اہلیان میرپور سے التماس ہے بروقت پہنچ کر نماز عید ادا کریں
جزاک اللّٰہ خیراً ❤️

Photos from JKUM Mirpur Ajk's post 09/03/2026

الحمدللہ جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کے زیر اہتمام
مسجد اقصیٰ نزد قائد اعظم اسٹیڈیم ایف ون کی افتتاحی تقریب میں افطار پروگرام
جس میں محترم جناب رمضان منظور صاحب نائب صدر شعبہ دعوت اصلاح مرکزی مسلم لیگ پاکستان نے درس قرآن ارشاد فرمایا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

05/03/2026

تمام اہلیان میرپور سے گزارش ہے بروقت پہنچ کر خطبہ جمعہ المبارک سے مستفید ہوں ❤️

Photos from JKUM Mirpur Ajk's post 02/03/2026

جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور سٹی کی جانب سے
ختم نبوت چوک نیو سٹی میں 12 روزے کی افطاری کے مناظر

Photos from JKUM Mirpur Ajk's post 28/02/2026

جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سحری تقسیم کی تقسیم جاری جہاں سے مریضوں کے لواحقین فری سحری سے مستفید ہو رہے ہیں

27/02/2026

محترم ڈاکٹر اسامہ صاحب چائلڈ سپیشلسٹ ڈی ایچ کیو میرپور نے جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کے مرکزی سحر وافطار کچن کا وزٹ کیا اور جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ کے کاموں کو سراہا اور تمام اہلیان میرپور کو اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی ❤️

Photos from JKUM Mirpur Ajk's post 25/02/2026

جموں و کشمیر یونائٹڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن میرپور کی جانب سے مسٹ یونیورسٹی میں آٹھویں روزہ کی سحری پوائنٹ کے مناظر

Want your business to be the top-listed Government Service in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


B-5 Khambal Mirpur AAzad Kashmir
Mirpur
10250