Inside Mirpur AK

Inside Mirpur AK

Share

میرپور والو فالو کرو یار... سپورٹ کرو

Welcome To You
پیج پر ضلع میرپور کی خوبصورت جگہوں کے علاوہ اچھی اچھی پوسٹیں اور انٹرٹیٹمنٹ والی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں..
اگر کوئی ویڈیو اپلوڈ کروانی ہو تو ویڈیوز انبکس بھی کر سکتے ہیں

30/05/2026

جموں وکشمیر کے مہاجر انکے بزرگ کوٹلی میرپور والی سائڈ کےرہنے والے تھے.




INSIDE MIRPUR #

27/05/2026

میرپور آزادکشمیر رٹھوعہ ہریام پل کا خوبصورت منظر






INSIDE MIRPUR #

03/05/2026

میرپور آزادکشمیر ڈالفن چوک تیاری کے آخری مراحل میں






INSIDE MIRPUR #

Photos from Inside Mirpur AK's post 05/04/2026

میرپور04 اپریل 2026
وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سفران انجینئر امیر مقام نے منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کے تحت منگلا ڈیم پر طویل ترین پل رٹھوعہ ہریام برج کے تعمیراتی منصوبہ کا تفصیلی معائنہ کیا، پل کے تعمیراتی پراگرس کا جائزہ لیا اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر رٹھوعہ ہریام برج انجینئر انعام الحق نے انہیں بریفنگ دی۔رٹھوعہ ہریام برج گزشتہ 20 سال سے زیر التواء تھا، وفاقی وزیر نے پل پر میرپور سے اسلام گڑھ تک پیدل اور گاڑی میں بیٹھ کر معائنہ کیا اور پل کے دنوں اطراف جڑنے سمیت دیگر پل کی تکمیل کے تعمیراتی پراگرس کا جائزہ لیا۔انھوں نے وفاقی حکومت کے اس اہم پراجیکٹ کی تکمیل پر FWO سمیت تعمیراتی فرم کی کارکردگی کوسراہا.
یہ منصوبہ 31 مارچ 2027 کو مکمل ہونا تھا جبکہ اس منصوبہ کا اہم اور ادھورا پل حصہ مارچ 2026میں مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ منصوبہ کی مکمل تکمیل تزئین وآرائش پر بھی کام تیزی سے جاری ہے اس منصوبے کی تکمیل سے میرپور اسلام گڑھ کے درمیان 30 کلومیٹر مسافت کم ہوکر 7 کلو میٹر ہوگئی ہے جس سے ضلع کوٹلی، سماہنی، اسلام گڑھ، چکسواری، ڈڈیال سمیت پورے آزادکشمیر میں ذرائع آمدو رفت میں کم مسافت ہوگی وہاں لاکھوں لوگوں کو ٹرانسپورٹ فیول اور وقت کی بھی بچت ہوگی۔

27/03/2026

میرپور آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی کشمیری ایکٹریس سمیرا ضغیر نیشنل ٹی وی پر.






INSIDE MIRPUR #

24/03/2026

میرپور جڑی کس پارک عید کے تیسرے دن

Photos from Inside Mirpur AK's post 18/03/2026

میرپور : میاں محمد روڈ پر کھاڈی کی بیسمنٹ میں پارکنگ کی بہترین جگہ موجود ہے, کسٹمرز حضرات سے گزارش ہے عید کے رش کے باعث اگر مین روڈ پر گاڑی پارک کرنے کی جگہ نہ ملے تو کھاڈی کے نیچے گاڑیاں پارک کرکے شاپنگ کےلیے آئیں , کوشش ہے عید کے بعد مزید پلازوں کی بیسمنٹ میں پارکنگ اوپن کردی جائے , ڈی سی گارڈن پارکنگ پلازہ کا کام بھی تیزی سے جاری ہے جون میں پارکنگ پلازے کے تینوں چھت ڈال دئیے جائیں گے میاں محمد روڈ پر اِس وقت 80 سے لے کر 90 گاڑیوں کا ایورج رش کاونٹ کیاگیا ہے جبکہ ڈی گارڈن کے دو فلورز پر 210 گاڑیوں کے کھڑا ہونے کی گنجائیش موجود ہوگی جو میاں محمد روڈ سے تین گنا زیادہ ہے اور گراونڈ فلور پر 190 موٹر بائیک پارک کرنے کی گنجائیش ہوگی جس کے بعد میاں محمد روڈ پر ٹریفک اور پارکنگ ایشو مکمل حل ہوجائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Photos from Inside Mirpur AK's post 15/03/2026

میرپور والوں کو بہت بہت مبارک ہو
آخر کار سفید ہاتھی اپنے انجام کو پہنچا..
میرپور رٹھوعہ ہریام پل آخر کار مکمل ہو گیا...
bluetooth device is connected successfully

15/03/2026

1947سے پہلے ایک سکھ کوٹلی آباد تھا.. اس وقت کوٹلی ضلع میرپور کی تحصیل ہوا کرتی تھی تحصیل کوٹلی میں رہنے والا سکھ اپنے بارے میں میرپوری زبان میں بتاتے ہوئے.. ...





INSIDE MIRPUR #

08/02/2026

میرپور میں آزاد کشمیر کے سب سے بڑے 20 ارب کی لاگت سے 500بیڈز کے مفت cash Less ہستپال کے قیام تیاریاں مکمل ، میرپور کے شہری نے کروڑوں روپے کی قیمتی زمین ہسپتال کو عطیہ کردی ، ہسپتال میں شہریوں کا مکمل علاج معالجہ مفت ہوگا ، ہسپتال کا فیز ون کب مکمل ہوگا دیکھیے خصوصی ویلاگ

Want your business to be the top-listed Government Service in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mirpur Azad Kashmr
Mirpur
10250