یونین کونسل کٹھاڑ اور ملحقہ علاقوں میں 20 گھنٹے گزر گے بجلی غائب کوئی نوٹس نہیں لیا گیا محکمہ برقیات بجلی بحال کرنے میں ابھی تک ناکام۔
Raja Moiz Jamroz Official
This is my official page im Raja moiz belongs to political party Pml N .From Dadyal Ajk (Mirpur).
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
یا اللّٰه ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما، آمین۔
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.
16/09/2022
آنسوؤں کا وزن تو نہیـــــں ہوتا،..
مگر بہت سے جذبات ان کے ساتھ بہہ جاتے ہیں۔۔۔
29/08/2022
ﻋﺸﻖ، ﮨﺮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﻟﯿﮑﻦ
ﻇــﺮﻑ ﮐﮯ ﻓﺮﻕ ﺳﮯ، ﺁﻭﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ....
قائد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب
12/05/2022
انشااللہ 24 مئ سملوٹھہ ڈڈیال آزاد کشمیر کی سرزمین پر فیصل بھٹی کلب بمقابلہ باسط کلب بہت بڑا میچ
چیف آرگنائزر:چوہدری طاہر فخر سملوٹھہ
چوہدری سکندر لوڈی فخر سملوٹھ
07/05/2022
بھائی راجہ سہیل خان ..
02/04/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dadyal
Mirpur
