ایڈمن پوسٹ
صدر آئی ایس ایف ضلع بھمبر چوہدری دانیال محفوظ کی مرکزی صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تحریک انصاف آزاد کشمیر و اُمیدوار اسمبلی چوہدری عامر نذیر ،صدر آئی ایل ایف و اُمیدوار اسمبلی میرپور چوہدری اشرف ایاز ،چوہدری اعتزاز اشرف ڈپٹی سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف آزاد کشمیر صدر آئی ایس ایف مسٹ چوہدری عابد جہانگیر سمیت آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت سے ملاقات اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
ISF Mirpur - Media cell
Official page of Insaf Students Federation Division Mirpur AJK
23/05/2026
میرپور
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان ارباز ندیم احمد پارلیمانی بورڈ کے سامنے ٹکٹ کے حصول کے لئے انٹرویو دیتے ہوئے
23/05/2026
مرکزی سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت کی سربراہی میں انصاف سٹوڈینٹس فیڈریشن کے وفد کی صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی صاحب سے ملاقات
آمدہ انتخابات کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو
جوائنٹ سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان ارباز ندیم احمد بھی ملاقات میں شریک
22/05/2026
اسلام آباد
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ اور سیکرٹری جنرل چوہدری عمیر شوکت کی قیادت میں آئی ایس ایف کے وفد کی آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک سے ملاقات
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان “ارباز ندیم احمد” بھی میٹنگ میں موجود
آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات اور اس میں نوجوانوں و طلباء کے رول کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی
انشاءاللہ آئی ایس ایف اپنے قائد عمران خان کے نظریے کی وارث کے طور پر بھرپور انداز میں آزادکشمیر کے الیکشن میں حصہ لے گی
مرکزی صدر انصاف سٹوڈینٹس فیڈریشن پاکستان امجد علی شاہ کا دورہ مظفرآباد آزادکشمیر
جوائنٹ سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان ارباز ندیم احمد، سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف آزادکشمیر حمزہ میر کی قیادت میں نوجوانوں نے بھرپور انداز میں استقبال کیا
صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ نے مرکزی دفتر پی ٹی آئی آزادکشمیر میں آئی ایس ایف آزادکشمیر کے ذمہ داران سے اہم میٹنگ کی جس میں آئی ایس ایف کو مزید منظم و مستحکم کرنے سمیت دیگر امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
05/05/2026
یونیورسٹی آف کوٹلی میں نو منتخب صدر آئی ایس ایف جامعہ کوٹلی، سردار زرق خورشید کا شاندار استقبال کیا گیا۔ طلباء کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کر کے اپنے اعتماد اور محبت کا اظہار کیا۔
یہ استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ طلباء سردار زرق خورشید کی قیادت پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کی قیادت میں آئی ایس ایف مزید مضبوط ہو گی اور طلباء کے حقوق کے لیے مؤثر آواز بنے گی۔
02/05/2026
یونیورسٹی آف بھمبر میں بھی چوہدری دانیال محفوظ، عدنان ذوالفقار اور چوہدری ارباز ندیم کی کوششوں سے آئی ایس ایف کی بنیاد رکھ دی گئی ہے اور تنظیم سازی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے تمام نئے منتخب ہونے والے نوجوانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ اپنی ذمہداری احسن طریقے سے نبھائے گئے اور یونیورسٹی آف بھمبر میں آئی ایس ایف کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے
01/05/2026
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف سٹوڈینٹس فیڈریشن پاکستان چوہدری ارباز ندیم احمد نے اپنے آبائی حلقہ ایل اے پانچ(LA-05) برنالہ ضلع بھمبر سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروا دی
پی ٹی آئی کے نوجوان رہنماء ارباز ندیم طلباء کی بڑی تعداد کے ہمراہ پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پہنچے جہاں انہوں نے باضابطہ طور پر پارٹی سے ٹکٹ کے حصول کی درخواست جمع کروائی
گزشتہ ایک دہائی سے پارٹی کے لئے بےلوث کام کرنے اور پی ٹی آئی کی طلباء وِنگ آئی ایس ایف میں متعدد عہدوں پر رہنے کے بعد ارباز ندیم کے انتخابی عمل میں حصہ لینے کے فیصلے کو ریاست بھر کے طلباء نے خوش آئیند قرار دیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف آزادکشمیر احسن ایوب، ڈپٹی سیکرٹری جنرل بنارس اعوان، سیکرٹری لیگل آفئیرز سخی الزمان سمیت دیگر تنظیمی ساتھی بھی ہمراہ تھے
30/04/2026
صدر آئی ایس ایف ضلع بھمبر چوہدری دانیال محفوظ کی مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان چوہدری عمیر شوکت اور صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس کے کے ہمراہ مظفر آباد لال چوک جلسہ میں شرکت کے دوران لی گئی تصاویر
مظفرآباد
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انصاف سٹوڈینٹس فیڈریشن پاکستان چوہدری ارباز ندیم احمد کا جلسہ گاہ سے پیغام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mirpur
