امیدوار حلقہ راج محل ملک مہربان کا آج تاریخی استقبال کیا جاۓ گا
Malik Mehrban khan president of youth Uk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Mehrban khan president of youth Uk, Political organisation, Mirpur.
ملک مہربان خان کے استقبال کی تیاریاں مکمل آج دن 2 بجے سرساوہ پل پر ان کا استقبال کیا جاۓ گا
01/12/2019
دبئی میں رہنے والوں ان دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اتنے کم وقت میں ہمیں اپنا
قیمتی وقت دیا پہلے ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا اور اج پھر ٹائم نکالا
✌️
30/11/2019
حلقہ ایل اے 8 کوٹلی 1 راج محل سے متوقع امیدوار اسمبلی ملک مہربان کا یو اے ای میں فقید المثال استقبال کیا گیا ہے۔آج تک کسی حکومتی شخصیت کا اس طرح کا استقبال نہیں ہوا جنکے پاس حکومتی وسائل،تبادلے تقرریوں اور تھانہ کچہری میں الجھانے کے کے اختیارات ہوتے ہیں۔
ملک مہربان کے دیار غیر میں استقبال سے واضح ہو چکا ہے کہ کوٹلی آمد پر انکا استقبال تاریخ ساز ہو گا اور ملک مہربان آمدہ الیکشن میں بہت تگڑے امیدوار ثابت ہونگے۔
29/11/2019
کوٹلی آزاد کشمیر(راجہ عابد بشیر)لندن کی مشہور سماجی و سیاسی شخصیت پیپلز پارٹی کے سنئیر مرکزی رہنما امیدوار اسمبلی مہربان ملک کا آج دبئی میں شاندار استقبال کیا جائیگا،استقبال کے حوالے سے دبئی میں جیالے متحرک،
کوٹلی:دبئی ائیرپورٹ پر آج رات 8 بجے شاندار استقبال کیا جائیگا،استقبال کے حوالے سےتمام انتظامات مکمل،(زرائع)
دبئی میں مقیم تمام دوستوں سے اپیل ہیکہ امیدوار اسمبلی ملک مہربان کا فقید المثال استقبال کریں انشاءاللہ کوٹلی میں تاریخ ساز استقبال ہوگا
29/11/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpur
