عوامی ایکشن کمیٹی 🚩
۔
۔
𝗝𝗞 𝗡𝗦𝗙 - 𝗣𝗢𝗞
Comrade 🚩
08/02/2025
11 فروری
دن 3 بجے
چلو چلو مسٹ یونیورسٹی میرپور چلو
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن و جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید ریلی مسٹ یونیورسٹی سے نکلے گی اور چوک شہیداں کا چکر لگاتے ہوئے پریس کلب پروگرام کرے گی۔
میرپور شہر کے تنظیمی دوست 11 فروری کے حوالے سے پوسٹر کمپین کرتے ہوئے۔
Travelling to Mirpur 🚩
08/10/2023
جو رکے تو کوہ گراں تهے ہم
جو چلے تو جاں سے گزر گئے
راہ یار ہم نے قدم قدم
تجهے یادگار بنا دیا
بابائے NSF گلنواز بٹ شہید
ایک نعرہ ایک آواز
گلنواز گلنواز
يہ وقت ہے نيا کچھ کرنے کو
يہ وقت ہے کہ ہمُ سب ساتھ چليں
يہ وقت ہے کہ سب اِک مُُٹھی ہوں
يہ وقت ہے کہ بدليں تقديريں
اور تھوڑ ديں ساری زنجيريں
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینالازم ہے✌️
اس امید سے لڑ رہے ہیں جبر کے اندھیروں سے
طلوع جو سحر ہو گی، وہ سحر ہماری ہو گی۔ 🚩✌🏻
29/09/2023
میں تو محدود ذہنوں میں پَل کہ بڑھا
میرے اطراف رسموں کا پہرہ رہا
رسموں سے بھی بڑھ کر اک دائرہ
جِس نے ممبر پہ چڑھ کر مجھ سے کہا
سوچنا ہے منع ، بولنا ہے منع . . .
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر صمد شکل
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سٹڈی سرکل چیرمین محسن عزیز
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ پونچھ کے صدر داود نیاز اور دیگر کامریڈز گرفتار۔
انتظامیہ ریاست میں ماحول خراب کر رہی ہے این ایس ایف کے ساتھیوں کی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں،این ایس ایف گرفتار ہونے سے نہیں ڈرتی،یہ گرفتاریاں ہمارے لیے کوئی مائنے نہیں رکھتیں،ہم ان گرفتاریوں کو جوتے کی نوک پر مانتے ہیں،یہ جیلیں یہ ہتھکڑیاں آزادی پسندوں کا کچھ نہیں بگھاڑ سکتیں،ہماری روایات سے انتظامیہ بہت اچھے سے واقف ہے،ہمیں نہ چھیڑا جائے،ہمیں نہ مجبور کیا جائے کہ ہم کوئی دوسرا عمل اختیار کریں۔۔
28/09/2023
راولاکوٹ ہزاروں کی تعداد میں بجلی بلات نظر آتش ہونے کے مناظر
راولاکوٹ ۔۔
ڈھول کی تھاپ پر بجلی بلات نظر آتش
27/09/2023
"میں نے اک عمر خرچ کی ہے تم پر۔۔۔🚩
"تم میرا قیمتی اثاثہ ہو۔۔🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpur
