04/02/2025
"Remembering the sacrifices, reaffirming the resolve! Today and every day, we honor the Kashmiri martyrs and reiterate our support for their just cause. "
let's Play.
04/02/2025
"Remembering the sacrifices, reaffirming the resolve! Today and every day, we honor the Kashmiri martyrs and reiterate our support for their just cause. "
31/05/2024
پلندری اسٹڈیم
آزاد جموں و کشمیر سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام انڈر 19 والی بال چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے ڈسٹرکٹ سدھنوتی اور ڈسٹرکٹ کوٹلی کی والی بال ٹیمز نے کوالیفائی کر لیا ہے
21/05/2024
Azad kashmir under-19 volleyball championship pallandri organised by sports youth and culture departmant.
27/04/2024
بھمبر 27 اپریل2024
محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام انڈر 19 فٹبال چمپئین شپ میں ضلع میرپور کی ٹیم نے نیلم کی ٹیم کو شکست دے دی۔ میرپور کی ٹیم کا وزیر سپورٹس اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کے ساتھ گروپ فوٹو۔
25/04/2024
Ajk under -19 National football championship Bhimber.
14/02/2024
Final ceremony inter departmental T-20 cricket league sports Stadium Mirpur.
07/02/2024
محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی نمائیندگان کے تعاو ن سے کھاڑک کے مقام پر شوٹ بال کے نمائشی ایونٹ کا اہتمام کیا۔ ۔ایونٹ میں جناب ڈپٹی کمشنر میرپوریاسر ریاض چوہدری صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چوہدری محمود صاحب ممبر ضلع کونسل کے علاوہ بلدیاتی نمائیندگان کی بڑی تعداد کھاڑک کے مقام پر منعقدہ ایونٹ میں موجود تھی۔ جملہ مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
06/02/2024
محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو ڈسٹرکٹ اور ریجنل کرکٹ ایسویسی ایشن کے تعاون سے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں کرکٹ ایونٹ کا اہتمام کیا ۔ قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میرپور میں مختلف کلبز کے کھلاڑیوں درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ دونوں ٹیموں میں نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا ڈپٹی کمشنر الیون میں پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑی حسن رضا جبکہ کمشنر الیون میں پاکستانT20, بگ بیش اورPSL ,لاہور قلندر کے کھلاڑی زمان خان نے حصہ لیا۔ زمان خان نے 54 بالز پر 158 زنز سکور کیے اور انکی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ جیت لیا ایونٹ میں ڈپٹی کمشنر میرپور جناب یاسر ریاض چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر مہمانوں میں ایس ایس پی میرپور جناب کامران علی ممبر ضلع کونسل جناب تیمور فاروق, چوہدری اسلام صاحب, چوہدری ریاض صاحب,چوہدری قیصر صاحب نے بطور مہمان شرکت کی, جملہ مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
05/02/2024
محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر میرپور کے زیر اہتمام 5 فروری 2024 کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایونٹس کا اہتمام کیا گیا۔ نیوسٹی سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کالجز,سکولز اور کلبز کی بچیوں کے درمیان بیڈمنٹن ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ایونٹ میں کمشنر میرپور ڈویژن جناب چوہدری شوکت علی,ڈپٹی کمشنر جناب یاسر ریاض چوہدری ایس ایس پی میرپور جناب کامران علی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر female محترمہ فرخ اویس پرنسپل پنجاب کالج مختلف ادارہ جات کی پرنسپل صاحبات نے شرکت کی, میچز کو انٹرنیشنل ریفری راشد محمود اورپاکستان واپڈا کے کھلاڑی محمد نبیل خان نے سپروائز کیا۔اسکے علاوہ پاکستان واپڈا کے اتھلیٹ ذیشان مطلوب ,پی ای ٹی یاسین نے بھی خصوصی شرکت کی۔ جملہ مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
04/02/2024
Motor vehicle rally in connection with 5th Feb kashmir solidarity day at Mirpur (04-02-2024)
04/02/2024
Boats rally in connection with 5th Feb kashmir solidarity day (Mangla Dam) Mirpur