12/08/2022
Beautiful city Mirpur….!
Mirpur Mangla Dam is a multipurpose dam located on the Jhelum River in the Mirpur District of Azad Kashmir.It is the seventh largest dam in the world.
12/08/2022
Beautiful city Mirpur….!
09/08/2022
Enjoy the Nature Mirpur Mangla Dam ❤️❤️❤️
03/08/2022
Mirpur Mangla Dam. …..! ❤️❤️
15/07/2022
Mirpur Stadium …..!
04/06/2021
Memories of Old Mirpur
24/04/2021
Old Temple inside Mirpur Mangla Dam
12/01/2021
پرانے میرپور میں جب منگلا جھیل کچھ ماہ کیلئے خشک ہو جاتی ہے تو خانہ بدوش ڈیرے ڈال لیتے ہیں
منگلا جھیل بہت وسیع رقبے تقریبا 400 مربع میل پر پھیلی ہوئی ہے اور اسکی مختلف پاکٹس ہیں جیسے جڑی پاکٹ ، پونچھ ریور پاکٹ ، جہلم ریور پاکٹ اور مین سپل وے پاکٹ ۔۔ باقی سب پاکٹس یا تو بالکل خشک ہو جاتی ہیں یا ان میں پانی بہت کم ہو جاتا ہے لیکن مین سپل وے پاکٹ کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر کبھی بھی خشک نہیں ہونے دیا جاتا اور یہ پاکٹ میلوں تک پھیلی ہوئی ہے ۔ جھیل خشک کیوں ہوتی ہے یا پانی کم کیوں ہو جاتا ہے ، اسکی دو وجوہات ہیں ، ایک وجہ تو یہ ہے کہ جب ریاست جموں کشمیر کے پہاڑوں پر برف جم جاتی ہے تو منگلا ڈیم کے دو بڑے دریا ، جہلم اور پونچھ اپنے ساتھ کم پانی لاتے ہیں اور اس موسم میں بارشیں بھی کم ہوتی ہیں ، پانی کم ہونے کی دوسری وجہ یہ ہے کہ پنجاب کی زمینوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی نکاسی کر دی جاتی ہے جو ڈیم کے نیچے بنی نہر اپر جہلم کے ذریعے پنجاب کی زمینوں تک پہنچ جاتا ہے ۔
ڈیم سے نکاسی آب کے دو ذریعے ہیں ایک مشرقی کونے میں بنا ہوا جڑی ڈیم ہے اور دوسرا مغربی کونے پر بنا مین سپل وے ہے ۔
27/11/2020
17/11/2020
Today’s click.
31/10/2020
Mirpur
27/08/2020
😢
23/08/2020
میرپور شہر کے تین اطراف منگلا جھیل پھیلی ہے اور ایک طرف خشکی ہے
سارے جموں کشمیر کے دریاوں ندی نالوں کا پانی منگلا جھیل میں آ کر جمع ہوتا ہے
جھیل میں جموں کشمیر کے دو بڑے دریاوں دریائے جہلم اور دریائے پونچھ کا پانی آ کر ذخیرہ ہوتا ہے