19/01/2026
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
تعمیر پی سی سی لنک روڈز
۱-چوہدری برکت ہاؤس سرتھلہ تا علی شان ہاؤس سرتھلہ
۲-چوہدری نثار چک شرف شاہ ہاؤس
:۳راجہ شاہد کھیری بلترتیب
500فٹ
160 فٹ
465 فٹ
زیر نگرانی ضلع کونسل میرپور بوساطت ممبر ضلع کونسل یونین کونسل انکر کا کام مکمل ہوگیا ۔
اہلیان علاقہ کی طرف سے ممبر ضلع کونسل انکر چوہدری اللہ دتہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔
09/12/2025
الحمداللہ ثم الحمداللہ ،
آج سے تین سال قبل اہلیان یونین کونسل انکر نے جس زمہ داری کا بوجھ ڈالا تھا اُسے مکمل کر رہا ہو آج بلدیاتی الیکشن کو تین سال بیت گۓ ،
اہلیان علاقہ و احبابِ محبت کی دائمی محبتوں عزتوں سے اپنے اس فرائض منصبی کے دورانیہ کو مکمل کررہا ہوں ، میں اپنی یونین کونسل کے لوگوں کوپیش مسائل کے حل کے لیے حتی المقدور کوشش کی اس میں بیشتر ترقیاتی سکیمز کے زریعے سفری مشکلات کو سہل بنایا اور یونین کونسل کے اندر دیگر کاموں میں اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر کام کر رہا ہوں ،
اہلیان علاقہ کی محبتوں سابق وزیر حکومت چودھری اظہر صادق صاحب کی خصوصی کاوشوں اور سرپرستی سے بےشمار ترقیاتی منصوبے مکمل ہوٸے اس پر میں اپنی ٹیم کا شکر گزار ہوں جو میرے دست و بازو بنے اس موقع پر میں خاص طور پر سابق وزیر حکومت چودھری اظہر صادق صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی سرپرستی رہنمائی اور خصوصی معاونت کی وجہ سے مساٸل کو کم سے کم کرنےمیں کامیاب ہوٸے
می ایک مرتبہ پھر اپنے حلقہ انتخاب کا اوراپنی ٹیم کا سپیشلی چوہدری اظہر صادق صاحب کا تہہ دل اے شکریہ ادا کرتا ہوں اور اُمید دلاتا ہوں کہ انشااللہ آمدہ دنوں میں باقی پراجیکٹس پر بھی کام شروع ہوجاۓ گا ۔
:چوہدری اللہ دتہ (ممبر ضلع کونسل یوسی انکر۔میرپور )
17/07/2025
وعدوں سے تکمیل تک ۔
تعمیر تین عدر پُلیاں لنک ٹو خادم آباد بازار تا ڈھوک کیکریاں (مالیت بیس لاکھ)
زیر نگرانی ضلع کونسل میرپور
بوساطت ممبر ضلع کونسل میرپور چوہدری اللہ دتہ ۔
بزریعہ وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق صاحب ۔
یہ عوام علاقہ کا درینہ مطالبہ تھا جسے پورا کردیا گیا بارشوں کی وجہ سے اہلیان علاقہ کا گزر مشکل ہوتا تھا
اس عوامی مطالبہ کی تکمیل پر اہلیان کیکریاں نے ممبر ضلع کونسل میرپور چوہدری اللہ دتہ اور وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
06/07/2025
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
تعمیر پی سی سی لنک روڈ موہڑہ کنیال وارڈ ۶ خادم آباد ۔
زیر نگرانی ضلع کونسل میرپور
آج لنک روڈ موہڑہ کنیال (360فٹ )بوساطت ممبر ضلع کونسل یونین کونسل انکر کا کام مکمل ہوگیا ۔
اس موقع پر اہلیان علاقہ کی طرف سے ممبر ضلع کونسل انکر چوہدری اللہ دتہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔
02/07/2025
یونین کونسل انکر کے لیے تاریخی پیکیج دینے پر وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق صاحب کے مشکور ہیں ,
مندرجہ زیل سرکاٹ کی تعمیر ایک مہینے کے اندر مکمل ہوگی ہیں جو کے تقریبا 43 لاکھ کی بنی ہیں ٫
اہلیان علاقہ کی سفری مشکلات کے خل کے لیے کوشاں ہیں۔
آمدہ دنوں میں دیگر بڑی سرکاٹ کا کام بھی شروع ہوجاۓ گا
اہلیان علاقہ کی طرف سے وزیر حکومت اور ممبر ضلع کونسل انکر چوہدری اللہ دتہ کی طرف سے الیکشن میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل پر شکریہ ادا کیا ..
30/05/2025
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
تعمیر پی سی سی لنک روڈ گڑھا سہارتھلہ وارڈ ۔
زیر نگرانی ضلع کونسل میرپور
آج لنک روڈ گڑھا(465فٹ )بوساطت ممبر ضلع کونسل یونین کونسل انکر فیز ٹو کا کام مکمل ہوگیا ۔
اس سے قبل اسی روڈ کی فیز ون (۵۰۰فٹ )کا کام بھی زیر نگرانی ضلع کونسل میرپور مکمل کیا گیا تھا۔
اس موقع پر اہلیان علاقہ کی طرف سے ممبر ضلع کونسل انکر چوہدری اللہ دتہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔
21/03/2025
#یونین کونسل سیاکھ
وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق صاحب پوٹھہ بنگش میں چوہدری منیر لس کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہیں
ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری اللہ۔ چیرمین چوہدری اکبر۔ چوہدری ارشد خادم آباد۔ چیرمین سعید عالم۔کونسلر چوہدری انصر اقبال۔ نمبردار چوہدری ظہیر۔ کونسلر پرویز مغل۔ ممبر چوہدری یاسین اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود ہیں