23/01/2024
بگ بریکنگ نیوز ! اہلیانِ خوشاب کے لیئے بری خبر ۔ لاکھوں کی آبادی پر مشتمل شہر خوشاب کی صحت سے متعلقہ ضروریات کو پورا کرنے والے اکلوتے مرکز صحت، تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال خوشاب کی سرکاری حثیت کو ختم کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔
21/01/2024
کوئی عماد وسیم کو بتا دے کہ تمہارا چھکا نہ مار سکنے والا رضوان آج پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والا کھلاڑی بن چکا ہے۔☺️
عماد وسیم خود تو ریٹائرڈ ہو گیا ہے مگر رضوان نائب کپتان بن چکا ہے، کسی نے سچ کہا تھا کہ 😏
کوششیں کامیاب اور سازشیں ہمیشہ ناکام ٹھہرتی ہیں۔💗
SIXES for Pakistan in T20I cricket:
Mohammad Rizwan 76* in 74 inns
Mohammad Hafeez 76 in 108 inns
Shahid Afridi 73 in 90 inns
Shoaib Malik 69 in 110 inns
Babar Azam 55* in 99 inns
Rizwan went level with Hafeez earlier today 🇵🇰