الحمداللّٰہ
جموں کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی جانب سے رات کے اندھیرے میں مستحق اور نادار گھرانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔اس خدمتِ خلق کا مقصد عید کی خوشیوں کو ہر گھر تک پہنچانا اور ضرورت مند خاندانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام افراد کی قربانیوں، تعاون اور محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔
آمین JK United Movement Mirpur
JK United Movement Mirpur
جدوجہد آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک
28/05/2026
الحمداللّٰہ
جموں کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی جانب سے آج مستحق اور نادار گھرانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔اس خدمتِ خلق کا مقصد عید کی خوشیوں کو ہر گھر تک پہنچانا اور ضرورت مند خاندانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام افراد کی قربانیوں، تعاون اور محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔
آمین
الحمد اللّٰہ
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور سٹی کی جانب سے D-4 کے علاقے میں غرباء، مساکین اور مستحق خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر خوشیاں بانٹنے اور ضرورت مندوں کو یاد رکھنے کا یہی جذبہ ایک فلاحی معاشرے کی پہچان ہے۔
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور دکھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام افراد کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین 🤲
28/05/2026
حافظ ابوالحسن آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ میر پور آزاد کشمیر کے خالو محترم جو کہ قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
الحمد اللّٰہ
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ حلقہ LA-4 کی جانب سے غریب، مستحق اور نادار خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا گیا تاکہ عید کی خوشیوں میں ہر گھر شامل ہو سکے۔
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتی ہے اور مشکل حالات میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام معاونین اور خدمت کرنے والے کارکنان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
“بہترین انسان وہ ہے جو انسانیت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہو۔”
27/05/2026
الحمد اللّٰہ
جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کی جانب سے نانگی پارک میرپور میں نمازِ عید الاضحیٰ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کر دی گئی، جس میں شہر بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
نمازِ عید کے موقع پر امتِ مسلمہ، وطنِ عزیز اور کشمیر کی سلامتی، خوشحالی اور اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین
#عیدالاضحیٰ
25/05/2026
الحمدللہ
سخت گرمی کے پیشِ نظر جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ چکسواری کی جانب سے روڈ پر عوام الناس اور مسافروں میں ٹھنڈا شربت تقسیم کیا گیا۔
اسلام میں پیاسے کو پانی پلانے کی بہت بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ شدید گرمی میں کسی کو پانی پلانا ایک عظیم صدقہ اور انسانیت کی بہترین خدمت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sector F1 House No 45 Zubair Ali Community Centre
Mirpur
