انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے کنوینئر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ وجاہت الیاس جیسے نظریاتی، حقیقی اور مخلص ورکرز کو سامنے لایا جائے۔
پارٹی قائدین اور خاص کر چئیرمین عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حلقہ ایل اے 39 جموں 6 ٹکٹ آئی ایس ایف کو دیا جائے ۔
آئی ایس ایف گلگت بلتستان،آئی ایس ایف آزادکشمیر اور پوری آئی ایس ایف پاکستان وجاہت الیاس کیساتھ کھڑی ہے.
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ مراد سعید صاحب، فروخ حبیب ،عالم گیر ،شاہد خٹک اور دیگر کیطرح وجاہت الیاس بھی اپنے لیڈر عمران خان صف اول کا سپاہی کردار ادا کرے گا. انشاءاللہ
ISF Govt College Mirpur
WE ARE INSAFIANS AND ISF IS A STUDENT WING OF PTI ,WE WANT EVERY STUDENT ON THIS PAGE. Justice Knowledge Tolerance
وزیراعظم عمران خان کا پیغام لے کر وفاقی خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیری کے موقف کو بہترین انداز میں پیش کرتے ہوئے بھارت کا مکرو چہرا انٹرنیشنل سطح پر بے نقاب کرنے پر سوا کڑور کشمیریوں کی طرف سے انکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
21/02/2018
وزارت عظمٰی کے بعد نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل
نواز شریف پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گے جو دو بار نااہل ہوئے نئے ریکارڈ کی مبارک
10/01/2018
PTI president of azad Kashmir
15/12/2017
31/07/2017
27/05/2017
آئی ایس ایف کی طرف سے اہل اسلام کو رمضان کریم کی خوشیاں مبارک
11/05/2017
یاالله ہم سب پر رحم فرما، اس مبارک رات کے توسط سے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کو آزادی جیسی نعمت عطا کر،ہمارے ملک میں امیر و غریب اور عوام و خواص سب کیلیے ایک جیسا قانون نافذ فرما اور اس ملک کو غداروں اور دشمنوں سے محفوظ فرما۔
21/12/2016
میرپور ڈویلپمنٹ اٹھارٹی میں غیرقانونی طور بااثر افراد کو پلاٹوں کی بندربانٹ جاری، حکومت نے کاروائی کرنے کی بجائے کرپشن کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے.....
12/12/2016
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام...!!
23/11/2016
ہمارے عزیز ساتھی پی ٹی آئی آزادکشمیر سوشل میڈیا ٹیم کے سابق ہیڈ ساجد سلیم کیانی کی ہم سے بچھڑنے کے بعد پہلی سالگرہ ہے،آپ سب سےالمتاس ہے کہ اُن کےلئے دُعا مغفرت کریں....
(23.11.16)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Govt Digree College Mirpur
Mirpur
