09/12/2022
ہو گئی انصاف کی جیت
میرپور ڈویژن میں بھی تحریک انصاف کا پلڑا اپوزیشن پر بھاری
میونسپل کارپوریشن میرپور
اب تک کے انتخابی نتائج 46/48
پی ٹی آئی 23
مسلم لیگ ن 13
آزاد امیدوار 9
پیپلزپارٹی 1
14/08/2022
اسمبلی سے الیکشن ترمیمی مسودہ منظور ہونے کے بعد آزادکشمیر الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات کرانے کے اختیارات ختم ہوچکے ہیں
08/09/2021
سینئر نائب صدر انصاف لیبر ونگ و ہیڈ سوشل میڈیا آزاد کشمیر عمیر قریشی، سینیئر رہنماء انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر راجہ عدنان دانی، سابق سینیئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ میرپور آزاد کشمیر اویس قریشی، پریزیڈینٹ آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب کو حلف لینے کے بعد پہلی مرتبہ میرپور آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے۔۔۔
✌🏏✌