15/08/2023
SP CTD AK Mirza Shaukat
SSP
15/08/2023
24/05/2023
اسلام وعلیکم اہلیان باغ۔۔
اہلیان باغ نے بے پناہ اور ناقابل فراموش تعاون محبت اور عزت دی۔میرے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ میں ان کا شکریہ ادا کر سکوں۔میں باغ تعیناتی کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔انسان خطا کا پتلا ہے۔دوران تعیناتی جس کسی کو میری ذاتی حیثیت سے دکھ یا تکلیف پہنچی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔اللہ تعالٰی آپ سب کو شاد آباد اور سلامت رکھے۔آمین۔
08/05/2023
ایس پی باغ شوکت مرزا کی سربراہی میں ڈی ایس پی سردار طارق اور پولیس ٹیم کی پیشہ ورانہ بہترین حکمتِ عملی کے باعث اسرار قتل کیس کے سرغنہ ملزمان عاقب اور باسط گرفتار . . . . . . . (ویلڈن انویسٹیگیشن ٹیم )
05/05/2023
ایس پی باغ شوکت مرزا کی ہدایت پر Dsp باغ طارق محمود اور SHO سٹی انسپکٹر امجد حسین نے ہمراہ ٹیم بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈھل قاضیاں قتل کیس کی اطلاع ملتے ہی باغ دو کس ملزمان کو موقع واردات سے جبکہ بقیہ چار ملزمان جو موقع سے فرار ہو گئے تھے با غ کے تمام خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گجر کوہالہ سے Dsp طارق محمود نے ہمراہ شاکر Hc و نفری کو گاڑی اور پستول سمیت گرفتار کیا رات گئے قتل کی اطلاع ملتے ہی ایس پی باغ نے اپنی تمام ٹیم کو ایکٹو کیا اور قتل کے صرف تین گھنٹے کے اندر تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔
03/05/2023
آزاد کشمیر کی عوام بالخصوص ضلع باغ کی عوام جو بیرون ممالک روزگار یا ویزٹ کے لیے جاتے ہیں ان کے لیے میسج۔۔۔۔۔۔
آزاد کشمیر کے جُملہ سیاحتی مقامات پر آنے والے سیاحوں سے گزارش کی ہیکہ شدید موسم میں سیاح ان مقامات کا رخ کرنے سے محتاط رہیں۔۔
بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
سیاح حضرات ان سیاحتی مقامات پر آنے سے قبل موسم کی صورتحال جان کر اپنا سفر جاری رکھیں ۔
اپنے مطلوبہ سیاحتی مقام تک سفر کرنے کیلئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے نمبرات اپنے پاس رکھ کر یا پیشگی معلومات حاصل کر کے سفر کریں۔
علاوہ ازیں پہاڑ ی علاقوں میں سفر کے لیے اُن علاقوں کی ہیبت کے مطابق اپنی ٹرانسپورٹ کا بندوبست کر کے سفر کریں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باغ
مرزا شوکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpur
