16/12/2024
AJ&K badminton team qualifies for Semis in Quaidazam Games.
Badminton is playing Here.
16/12/2024
AJ&K badminton team qualifies for Semis in Quaidazam Games.
04/11/2024
with
:Dina Badminton Club 🏸 🏸 🏸
:Dina Badminton Club 🏸 🏸 🏸
Badminton Club
🏸🏸 🏸
02/10/2024
آزاد کشمیر بلخصوص ڈویژن میرپور اور جہلم کا سب سے بڑا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ۔۔۔۔عرصہ نو سال سے فروغ بیڈمنٹن کے لئے کوشاں۔۔۔
چندرال بیڈمنٹن کلب اور سپورٹس بورڈ کے زیر سایہ نیوسٹی میرپور جمنازیم ہال میں منعقد ہو رہا ہے
01/12/2023
Doctor duty Rooster
New City Teaching Hospital
28/10/2023
22/06/2023
سات بمقابلہ سات سو
سات ارب پتی آدمی بمقابلہ سات سو غریب عوام
سات کو دنیا کے ماہر لوگ ڈھونڈ رہے ہیں بمقابلہ سات سو کو ڈبو دیا گیا،
اے اللہ سب پر اپنا رحم عطاء فرما آمین
یونان کشتی حادثہ میں ماؤں کے لاڈلے شیر پتر کچھ دنیا سے کوچ کر گے اور کچھ لا پتہ ہیں
اللہ پاک جو فوت ہو گے ان کی بخشش فرمانا جو زندہ ان کو خفظ و ایمان میں رکھنا غیب سے مدد فرما کر ان کو خیر و عافیت سے منزل تک پہچا دینا ان کے والدین سے ملوا دینا💔😭آمین
وقت کے حکمران اللہ کو جوب دینا ہو گا لازمی اللہ پوچھے گا آپ سب کو جو جو اس ملک کو نقصان پہنچایا ملک کے حالات اچھے ہوتے تو ہمارے بھائی اس طرح کی موت نہ مرتے خدا آپ کو اس کی سزا ضرور دے گا انشاءاللہ
23/02/2023
Court ready for 8th Mansha Zeb Badminton Tournament