30/01/2024
سردار رشید صاحب کا بیٹا سردار شوکت اور سردار سکندر مرحوم کا بھائی سردار طارق نیو سیٹی سکٹر بی والے آج ہم میں نہیں رہے جنازے کا علان بعد میں کیا جائے گا 30/01/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
08/01/2023
میرپور میں شدید زلزلہ کے جھٹکے
05/01/2023
نیو سٹی میرپور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گے-
22/12/2022
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے استاد محترم صاحب جناب حافظ سید سلیمان شاہ صاحب اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔
08/12/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
راجہ محمد فاضل نیو سٹی میرپور آزاد کشمیر والے کی زوجہ محترمہ حاجی محمد یعقوب راجہ محمد اعظم راجہ محمد اسلم عرف بابو کی ہمشیرہ راجہ محمد طفیل ڈرائیور میٹ محمد یوسف بلدیہ راجہ محمد راشد راجہ محمد نثار راجہ محمد یاسر قطر کی والدہ محترمہ ماسٹر راجہ محمد خان اسی کی کزن حافظ محمد محمود کی ساس صاحبہ بوجہ حرکت قلب بند وفات پا چکی ھیں نماز جنازہ کل بروز جمعہ 9 دسمبر بوقت 3:00بجے نیوسٹی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
08/12/2022
Congratulations to all winning candidates of New City
Raja Rabnawaz PTI
Ch Farooq PTI
Qurban Yousaf PTI
Raja Jameel PTI
Ch Tahir PTI
&
Raja Tasleem Independent
08/12/2022
میرپور نانگی بی ون و مہتہ جاگیر سے کسی نے سب کو خوش کر دیا
11/09/2022
Anyone knows about this incident?
Please drop message in inbox…..