21/08/2026
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع مہمند نے تحصیل پنڈیالئ کوارڈینیٹر میاں تحسین اللہ کی مشاورت سے دستور کے دفعہ 23 کی ذیلی شق نمبر 7 کے تحت ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی تحصیل پنڈیالئ کے تمام ویلج کونسلوں کیلئے کوارڈینیٹرز اور ممبرز کا تقرر کیا ہے۔
۰ دستور کی دفعہ 23 کی ذیلی شق نمبر 19 کے تحت ہر سطح کا سیکرٹری اطلاعات اس سطح کی ڈیجیٹل میڈیا سیل کا ممبر ہو گا۔
• دستور کی دفعہ نمبر 23 کی ذیلی شق نمبر 10 کے تحت ہر سطح کا ڈیجیٹل میڈیا سیل کوارڈینیٹر اس سطح کا عاملہ کا رکن ہوگا۔
• روحیل خان کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع مہمند
• میاں تحسین اللہ کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی تحصیل پنڈیالئ
• امیر و ناظم جے یو آئی ضلع مہمند
• امیر و ناظم جےیوآئی تحصیل پنڈیالئ
• ممبران ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع مہمند
• برائے آفس ریکارڈ
جاری کردہ۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع مہمند