PTI Naushero Feroz Information Secretary -Official

PTI Naushero Feroz Information Secretary -Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Naushero Feroz Information Secretary -Official, Political organisation, Moro.

04/12/2021

پی ٹی آئی رہنماء پیر آف رانیپور سید احمد علی شاہ جیلانی کے بہائی کے انتقال پر جاتے ہوئے۔ ضلع صدر پی ٹی آئی جامشورو سید محمد علی شاھہ۔کے ساتھہ۔

01/12/2021

ڈسٹرکٹ اطلاعات ونشریات سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ممتاز سولنگی۔پی ٹی آئی رھناء ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ نثار احمد ڈیپر۔دین محمد چانڈیو۔علی زیب گوپانگ۔کے ساتھہ پی ٹی آئی رہنماء خیرپور ڈسٹرکٹ یار محمد منگنیجو کے ساتھہ ابڑا انصاف ہائوس لاڑکانہ میں۔

23/11/2021

ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ایسٹرن سندہ ممتاز سولنگی کا دوراء دوران انصاف ہائوس میہڑ آمد تحصیل صدر پی ٹی آئی میہڑ ڈسٹرکٹ دادو ڈاکٹر غلام عباس مہیسر۔جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی تحصیل میہڑ ڈسٹرکٹ دادو محمد ایوب کہوسو سے سیاسی ملاقات دوران محمد ایوب کہوسو صاحب سے ان کا ایکسیڈنٹ میں ان کے گہر جاکر عیادت کی۔

14/11/2021

ضلع صدر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ میرپور خاص آفتابِ احمد قریشی۔جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ میرپور خاص اعجازِ احمد رندھاوا کے ساتھہ قریشی انصاف ہائوس میرپورخاص میں۔سیاسی گفتگو کرنے کے بعد۔

24/10/2021

ضلع صدر فوکل پرسن سیپکو + SSGC پی ٹی آئی نوشھروفیروز سردار ارشاد علی ساندہ۔ضلع انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ممتاز سولنگی۔SVP.PTI تحصیل بھریہ۔ایڈوائیزر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ نوشھروفیروز عاجر سولنگی۔کی ابڑا انصاف ہائوس لاڑکانہ میں چیئرمین اسٹرنگ کمیٹی پاور سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے ملاقات۔ملاقات مین ڈسٹرکٹ نوشھروفیروز کی سیاسی صورتحال اور ڈسٹرکٹ کی تنظیمی عمور پر تبادلہ خیال کیا۔

24/10/2021

ضلع صدر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ نوشھروفیروز سردار ارشاد علی ساندہ۔انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ نوشھروفیروز ممتاز سولنگی۔SVP.PTI تحصیل بھریہ عاجز سولنگی۔ پی ٹی آئی رھنماء سندہ سردار امیر بخش بھٹو کی دستاربندی کے لیئے نوشھروفیروز سے میرپور بھٹو لاڑکانہ روانا۔

Photos from PTI Naushero Feroz Information Secretary -Official's post 23/10/2021

ضلع انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ممتاز سولنگی سے دادو ڈسٹرکٹ میں تعلقہ انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی دادو عبدالمجید لغاری۔کوآرڈینیٹر بیت المال تعلقہ جوھی احمد خان جمالی سے سیاسی گفتگو کرتے ھوئے۔

Photos from PTI Naushero Feroz Information Secretary -Official's post 22/10/2021

ڈسٹرکٹ اطلاعات ونشریات سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ایسٹرن سندہ ممتاز سولنگی۔سیاسی دوراء دوران دادو جوہی پنھنچ کر پی ٹی آئی رھنماء ٹکیٹ ھولڈرPS.36 جوھی رئیس امداد خان لغاری فوکل پرسن بیت المال تعلقہ جوھی سابقہ صدر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ دادو احمد خان جمالی سے ملاقات کی۔

Photos from PTI Naushero Feroz Information Secretary -Official's post 18/10/2021

صرف اپنے آپ کی تعریف کرنے سے مسعلو کا حل نھین ھوتا۔ضلع صدر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ نوشھروفیروز سردار ارشاد علی ساندہ۔کی کال پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ممتاز سولنگی۔پی ٹی آئی رھنماء مورو ذوالفقار علی چانڈیو کے ساتھہ SSGC آفیس مورو پنھنچ کر ڈپٹی مینیجر SSGC مورو علی عمران سومرو سے ملاقات کر کے ذوالفقار علی چانڈیو کا خراب میٹر 30 منٹ میں تبدیل کروایا۔

17/10/2021

ضلع نوشہروفیروز میں سیاسی تبدیلی کا سفر رواں دواں
آج یوسی گھیڑ گجو ضلع نوشہروفیروز کے گائوں میں پاکستان تحریک انصاف کا عالیشان جلسہ منعقد کیا گیا۔ضلع صدر پی ٹی آئی نوشہرو فیروز سردار ارشاد علی کی قیادت میں ضلع کی اھم ترین یوسی نے پی پی پی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

اس پروگرام میں مہمانان خاص ریجنل جنرل سیکریٹری ندیم راجپوت صاحب اور ریجنل سینئر نائب صدر مشتاق احمد ، جونیجو اور انائب صدر اما ن قاضی تھے جاری کردہ:۔ ممتاز سولنگی ڈسٹرکٹ اطلاعات ونشریات سیکریٹری پی ٹی آئی نوشھروفیروز ایسٹرن سندہ۔

16/10/2021

سھتا انصاف ھائوس سعید آباد پر ضلع صدر PTI لیبر ونگ ڈسٹرکٹ مٹیاری سردار سکندر علی سھتو کے پاس آئی ھوئی مھمانDGS.PTI ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ رئیس منظورِ احمد خان لغاری۔ماما دوست محمد لغاری سے ملاقات میں۔ممتاز سولنگی۔علی رضا بلر۔انور علی مری کے ساتھہ۔گروپ پکچرز

Want your business to be the top-listed Government Service in Moro?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Moro