29/12/2025
Weeding ceremony
Insaf Student Federation BZU Multan ISF BZU Multan
29/12/2025
Weeding ceremony
15/08/2025
Happy birthday 🎉🎉 Quid
13/08/2025
پیر جگی موڑ
ہم ایس ڈی ای او اقبال لانگ سے مطالبہ کرتے ہیں اگلا سٹیپ قبرستان 518/TDA اراضی وارگزار کرانے کا ہونا چاہیے
InshaAllah . Allah knows better.
22/06/2025
اسٹیبلشمنٹ و حکومت کے ابے نے ایران پر حملہ کردیا اور وہ بھی سعودی فضائ اڈے استعمال کرتے ہوۓ۔
ھور کرو پیو نو امن نوبل ایوارڑ کیلۓ نامزد۔
ایک بات اور وہ ملے اب ایسے چپ ہیں جب سے ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا جیسے انکی ماں مر گئ ہو جو ھر جمعہ کے خطبے میں گلے پھاڑ پھاڑ کر کہتے تھے فلسطین کیلۓ چندہ دو ان کے منہ سے ایران کی جرات کیلۓ ایک لفظ نہین نکلا اور پیو انکا سعودی دجال کی بیعت کی چکا ہے۔
16/06/2025
Admission open
16/06/2025
سگریٹ نوشی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ یہ پھیپھڑوں کے کینسر، دل کی بیماری، اور سانس کی دشواریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ قوت مدافعت کو کمزور کر کے جسم کو مختلف بیماریوں کا شکار بنا سکتی ہے۔ اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں، تو سگریٹ نوشی ترک کرنا ضروری ہے۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:30 |