UpNext Pakistan

Directions

UpNext Pakistan Latest News | Breaking Stories | True Updates
Delivering authentic and timely news from Pakistan and around the world
(1)

عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں، وہ خود مثال بن کر قیادت کرتے تھے، وہ ایسے شخص نہیں جو خود کرسی پر بیٹھے رہیں اور دوسروں س...
20/09/2026

عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں، وہ خود مثال بن کر قیادت کرتے تھے، وہ ایسے شخص نہیں جو خود کرسی پر بیٹھے رہیں اور دوسروں سے محنت کروائیں، وہ خود بھی بھرپور محنت کرتے تھے، وسیم اکرم

عمران خان کو رہا کریں، وہ جیل میں مر گئے تو پاکستان کی ساکھ پر سنگین داغ ہوگا، سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن
19/09/2026

عمران خان کو رہا کریں، وہ جیل میں مر گئے تو پاکستان کی ساکھ پر سنگین داغ ہوگا،
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

"کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا لے آتا"، سابق بھارتی کرکٹر اور اداکار یوگراج سنگھ ...
19/09/2026

"کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا لے آتا"، سابق بھارتی کرکٹر اور اداکار یوگراج سنگھ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بڑا بیان دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان کی شخصیت اور قیادت کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان جیسا انسان انڈیا میں ہوتا تو یہاں کے لوگ انہیں سر آنکھوں پر بٹھاتے اور ان کو تاج پہنا کر رکھا جاتا۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے عمران خان کی حراست کو ’بنیادی انسانی ہمدردی کا معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
16/09/2026

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے عمران خان کی حراست کو ’بنیادی انسانی ہمدردی کا معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ خط ’سفارت کاروں یا سیاسی شخصیات کی حیثیت سے نہیں بلکہ سابق کپتانوں کی حیثیت سے لکھ رہے ہیں جو اس معاملے پر آواز اٹھانے پر مجبور ہوئے

ہانیہ عامر کا نیا پنجابی ریپ گانا 'پابلو' انسٹاگرام پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیامعروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا جاریکردہ...
16/09/2026

ہانیہ عامر کا نیا پنجابی ریپ گانا 'پابلو' انسٹاگرام پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا جاری
کردہ پہلا پنجابی ریپ ٹریک 'پابلو' سوشل میڈیا بالخصوص
انسٹاگرام پر مداحوں کی زبردست توجہ حاصل کرتے ہوئے
نمبر ون ٹرینڈنگ آڈیو کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے

16/09/2026

انتہائی افسوسناک عمل ہے کہ مقدس شہر کے اوپر ڈون حملے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، تاہم سعودی حکام کی جانب سے ڈرون حملے کامیابی سے مار گرائے گئے، یہ جنگ اخر کیوں اس طرف جا رہی ہے امت مسلمہ کو اس بارے میں سوچنا ہوگا

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور  لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و نجی دفاتر میں 4 ...
15/09/2026

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور
لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و نجی دفاتر میں 4 دن کام کی تجویز

سہیل آفریدی نے لاہور کا دورہ کرکے اس خوف کا چہرہ آشکار کردیا جو جکمرانوں کے دل میں ہے، وہ ایک طاقتور لیڈر کے طور پر ابھر...
15/09/2026

سہیل آفریدی نے لاہور کا دورہ کرکے اس خوف کا چہرہ آشکار کردیا جو جکمرانوں کے دل میں ہے، وہ ایک طاقتور لیڈر کے طور پر ابھرا ہے، جس پر تحریک انصاف کا ورکر اعتماد اور بھروسہ کر سکتا ہے
!More power to you CM
فواد چوہدری

عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکمسپریم کورٹ میں سماعت سے قبل تمام...
15/09/2026

عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل تمام ریکارڈ اپنے پاس منگوا لیا

عمران خان کی سابق اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون اوریلی سے دوسری شادی کرلی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے...
14/09/2026

عمران خان کی سابق اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون اوریلی سے دوسری شادی کرلی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق 52 سالہ جمائما گولڈ اسمتھ نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر 62 سالہ کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کی۔ کیمرون آئرش نژاد آسٹریلوی ہیں اور معروف میڈیا شخصیت و سابق عالمی رگبی اسٹار سر انتھونی او ریلی کے بیٹے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جمائما اور کیمرون کی ملاقات اس وقت ہوئی جب کیمرون کئی دستاویزی فلموں اور فلموں میں ایگزیکٹو پروڈیوسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ دونوں پہلے کچھ عرصے تک دوست رہے، بعد ازاں ان کا تعلق رومانوی رشتے میں تبدیل ہوگیا۔
جمائما کے بھائی بین گولڈ اسمتھ نے بھی جوڑے کی شادی کی تصدیق کی، جبکہ ان کی اہلیہ جمائما جونز نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’’کیا ہی خوشی کا دن ہے۔کیمرون او ریلی کے چار بچے ہیں، جبکہ جمائما کے عمران خان سے دو بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں۔ جمائما اور ان کے بیٹے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔
جمائما اور عمران خان کی شادی 9 سال بعد 2004 میں ختم ہوگئی تھی، جبکہ دونوں کی باقاعدہ طلاق 2005 میں ہوئی۔ کیمرون او ریلی نے اپنے والد کے میڈیا کاروبار میں ایک دہائی تک کام کیا اور بعد ازاں آسٹریلوی میڈیا گروپ اے پی این نیوز اینڈ میڈیا سے وابستہ رہے۔ انہوں نے 2000 میں چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ 2003 میں انہوں نے نجی سرمایہ کاری فنڈ قائم کیا اور سوئس میٹرنگ کمپنی لینڈس اینڈ گائر خریدی۔ بعد ازاں یہ کمپنی 2011 میں توشیبا کو 2.3 ارب ڈالر میں فروخت کردی گئی۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UpNext Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share