ایمپلائز فرینڈز گروپ
ملازمین جامعہ زکریا کی خدمت کے لئے پر عزم
16/10/2021
۔
❤ *محبتوں کا شکریہ* ❤
آج فاطمہ کالونی میں مقیم انتہائی پیارے *بھائی
💥جناب مخدوم ملک محمد آصف*💥
💥*جناب شاہد اتیرا*💥نے
*انشاءاللہ صدر ملک شاہد ریاض موتھا* *
*انشاء اللہ جنرل سیکرٹری قاسم خان سنجرانی**
کو اپنے گھر مدعو کیا جس میں آنے والے الیکشن میں ایمپلائز فرینڈز گروپ کی کامیابی کے لیے دعا بھی کی۔ جس پر *ایمپلائز فرینڈز گروپ* ان کا بے حد مشکور ہے
❤💥*شکریہ اترا برادری اور شکریہ فاطمه کالونی کے دوستوں کا*💥❤
اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج *ایمپلائز فرنیڈز گروپ*❤ میں
اترا برادری کے فرزندان جن میں۔
جناب محمد شاہد اترا صاحب
جناب شبیر اترا صاحب
جناب محمد عدنان اترا صاحب
نے فرنیڈز گروپ کی نوجوان قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے گروپ میں شمولیت اختیار کی۔ہم فرنیڈز گروپ کی مکمل ٹیم کی جانب سے اترا برادری کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں * ❤
۔اور
فاطمه کالونی کے ہر دلعزیز شخصیت جناب مخدوم ملک محمد آصف اور ان کے ساتھ
جناب چچا محمد اسلم صاحب
جناب محمد فاروق صاحب
جناب باقر حسین صاحب
کو فرنیڈز گروپ میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں❤❤
ہم جناب اترا برادری اور فاطمه کالونی کے دوستوں کا فرنیڈز گروپ کی نوجوان قیادت پر اعتماد کرنے پر ان دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں۔❤❤
اور ہم امید کرتے ہیں کہ ایمپلائز فرنیڈز گروپ کے ممبران کے ہمراہ یونیورسٹی ملازمین کی خدمت اور انکے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں رہیں گے
💥اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو💥
*دعاگو* ❤❤❤❤❤
ان شاءاللّٰه صدر
*ملک شاہد ریاض موتھا*
ان شاءاللّٰه جنرل سیکرٹری
*محمّد قاسم سنجرانی*
چٸیرمین
*شیخ آصف حسین لاہوری*
ایمپلائز فرینڈز گروپ بی زيڈ یو ملتان
07/10/2021
صبح بخیر
07/10/2021
پیارے بھائی ہر دلعزیز شخصیت ملنسار عوامی لیڈر جناب محترم محمد ندیم قریشی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ممبر سنڈیکیٹ جامعہ زکریا سے امیدوار برائے صدارت ملک شاھد ریاض موتھا اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری قاسم خان سنجرانی سے یونیورسٹی کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
30/09/2021
28/09/2021
آج کا پمفلٹ 28.09.2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
