Hamza baloch786

Hamza baloch786

Share

🌙 Path of Islam
📖 Quran & Sunnah
🤍 Dil ko sukoon dene wali baatein
🕋 Join the journey of Deen

16/07/2026

Oky Karo Shehzadi Bhatti

16/07/2026

16/07/2026

16/07/2026

Mila Ali 🕋🗡💚❤️ Ali

16/07/2026

16/07/2026

Ameen

16/07/2026

‏سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت کا سن کر مقتولہ کئ والدہ فرزانہ پھوٹ پھوٹ کر کمرہ عدالت میں رو پڑی۔
‏ مجھے انصاف مل گیا مگر آج میری بیٹی یاد آرہی ہے۔
‏باپ سید یوسف حسن کہتے ہیں میں چاہتا ہوں سب کی بیٹیاں محفوظ ہوں اس لیے کیس لڑا ہوں۔۔

16/07/2026

‏نوشہرہ میں جائیداد کا حصہ مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو گولی مار دی جب اسلام باپ کی جائیداد میں سے بہن کو حصہ دینے کا حکم دیتا ھے تو پھر بھائی اپنی بہن کو جائیداد سے حصہ مانگنے سے کیوں روکتے ہیں

16/07/2026

⁨ سرگودھا شہر کے وسط میں واقع کارخانہ بازار میں 8 سالہ بچی مبینہ تشدد کی وجہ سے جاں بحق،

آج دوپہر 02:51 بجے ڈسٹرکٹ کنٹرول روم ریسکیو 1122 سرگودھا کو اطلاع موصول ہوئی کہ بلاک 8 میں واقع کریانہ اینڈ جنرل سٹور، کارخانہ بازار سرگودھا میں ایک کمسن بچی کے ساتھ مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

8 سالہ بچی کے گردن پر شدید زخم کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہوگی تھی،ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے لاش کو ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا۔

پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ کر مختلف پہلؤں کو سامنے رکھتے ہوے شواہد اکٹھے کرنے اور قانونی کارروائی شروع کر دی،⁩

16/07/2026

Engineer Sahab ♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 01:00 - 20:00
Tuesday 01:00 - 20:00
Thursday 01:00 - 20:00
Friday 01:00 - 20:00
Saturday 13:00 - 20:00
Sunday 01:00 - 20:00