Wapda Town Volunteer Group

Wapda Town Volunteer Group

Share

A Group of Well Educated Members who are Struggling to Save Wapda Town Multan (WECH)

21/06/2022
Photos from Wapda Town Volunteer Group's post 18/06/2022

واپڈا ٹائون الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ جلسے کے مناظر

اس بار انشاء اللہ صرف وولنٹئیر گروپ
انتخابی نشان پنکھا پر مہر لگا کر کامیاب کریں
ہماری جیت واپڈا ٹائون کی جیت

کل بروز 19 جون اتوار (پولنگ صبح 9 تا 5 بجے شام منعقد ہوگی )

18/06/2022

Wapda Town Volunteer Group
ELECTION 2022

18/06/2022

واپڈا ٹائون بچائو تحریک وولنٹرگروپ کو ووٹ دے کر واپڈا ٹائون بچانے میں اپنا کردار ادا کریں

انتخابی نشان پنکھا ( الیکشن بروز 19 جون اتوار )
پولنگ کے اوقات کار صبح 9 بجے تا 5 بجے شام ہیں
تمام رہائشی اور پلاٹ ہولڈرز (فیز1،2) اپنے ووٹ کاسٹ کریں

18/06/2022

اہلیان واپڈا ٹائون سے گزارش ہے کہ عارضی بحال اور کیسوں میں گھِرے ہوئے ممبران کو ووٹ ڈالنے کی بجائے

واپڈا ٹائون بچائو تحریک وولنٹرگروپ کو ووٹ دے کر واپڈا ٹائون بچانے میں اپنا کردار ادا کریں

انتخابی نشان پنکھا ( الیکشن بروز 19 جون اتوار )
پولنگ کے اوقات کار صبح 9 بجے تا 5 بجے شام ہیں
تمام رہائشی اور پلاٹ ہولڈرز (فیز1،2) اپنے ووٹ کاسٹ کریں

Photos from Wapda Town Volunteer Group's post 18/06/2022

شکریہ واپڈا ٹائون !

الحمداللہ واپڈا ٹاؤن کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ آج واپڈا ٹاون فیس ٹو کے اندر واپڈاٹاون بچاؤ تحریک کی طرف سے ہوا ہے جلسے کا آغاز اللہ تعالیٰ کے پاک کلام سے ہوا پھر نعت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑیں گی پھر ہمارے صدر کے امیدوار چوہدری ناصر صاحب کی بہت زبردست تقریر ہوئی اس کے بعد ہمارے وائس صدر کے امیدوار چوہدری شفقت کی تقریر کے بعد تمام ممبران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ہم اپنے تمام مہمانوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے خوب جوش و جذبے کے ساتھ میں جلسے کے اندر تشریف لائیں جزاک ہماری دعا ہے اللہ پاک ان کے پورے پینل کو کامیاب کرے اور یہ واپڈا ٹاؤن سوسائٹی کو دوبارہ سے خوشحالی کی طرف لے کے جا سکیں

چوہدری ناصر محمود ( امیدوار صدر واپڈا ٹائون) کا پیغام
واپڈا ٹائون کے رہائشیوں کے نام

19جون بروز اتوار کو انتخابی نشان پنکھا پر مہر لگا کر کامیاب کریں
واپڈا ٹائون وولنٹئیر گروپ

18/06/2022

چوہدری شفقت علی ایڈووکیٹ ( امیدوار نائب صدر واپڈا ٹائون) کا پیغام
واپڈا ٹائون کے رہائشیوں کے نام

19جون بروز اتوار کو انتخابی نشان پنکھا پر مہر لگا کر کامیاب کریں
واپڈا ٹائون وولنٹئیر گروپ

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Wapda Town
Multan
61000