جنید ڈوگر ڈویژنل جنرل سیکریٹری لاہور کو اُسکے صدر کی جانب سے جاری کردہ شوکاز کے تحریری جواب کا وقت ختم ہوئے بغیر ،_یکطرفہ فیصلے کرتے ہوئے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا جسکی جتنی مذمت ہوسکے کم ہے۔
People Youth Organization Multan 🤝🇱🇾👑
پاکستان پیپلز پارٹی ملتان اپنی مکمل حمایت جنید ڈوگر اور قائدِ طلبہ سبط حسن کے ساتھ ہونے کا اعلان کرتی ہے پی ایس ایف ہمارے لیے محض ایک تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریہ اور جدوجہد کی علامت ہے، جسے ہم نے اپنی محنت اور قربانیوں سے مضبوط کیا ہے۔
جنید ڈوگر کو ڈینوٹیفائی کرنے کا جو فیصلہ سامنے آیا ہے، اس پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ کیا اس فیصلے سے قبل تنظیمی مشاورت کی گئی؟ تنظیمی معاملات آئین اور ڈسپلن کے مطابق چلنے چاہئیں، نہ کہ یکطرفہ فیصلوں سے۔
میں اس طرزِ عمل کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ اگر کوئی پارٹی کے اندر پارٹی بنانے یا من مانی فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کرے گا تو ہم جمہوری اور آئینی انداز میں اس کا مقابلہ کریں گے۔
پی ایس ایف ہماری شناخت ہے، ہماری امانت ہے، اور ہم اسے کمزور نہیں ہونے دیں گے۔
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
People Youth Organization Multan
People Youth Organization PYO Multan PRESIDENT SARDAR JUNAID DHILLON 03287711923 🤝🇱🇾👑
24/02/2026
جنید ڈوگر ڈویژنل جنرل سیکریٹری لاہور کو اُسکے صدر کی جانب سے جاری کردہ شوکاز کے تحریری جواب کا وقت ختم ہوئے بغیر ،_یکطرفہ فیصلے کرتے ہوئے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا جسکی جتنی مذمت ہوسکے کم ہے۔
People Youth Organization Multan 🤝🇱🇾👑
پاکستان پیپلز پارٹی ملتان اپنی مکمل حمایت جنید ڈوگر اور قائدِ طلبہ سبط حسن کے ساتھ ہونے کا اعلان کرتی ہے پی ایس ایف ہمارے لیے محض ایک تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریہ اور جدوجہد کی علامت ہے، جسے ہم نے اپنی محنت اور قربانیوں سے مضبوط کیا ہے۔
جنید ڈوگر کو ڈینوٹیفائی کرنے کا جو فیصلہ سامنے آیا ہے، اس پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ کیا اس فیصلے سے قبل تنظیمی مشاورت کی گئی؟ تنظیمی معاملات آئین اور ڈسپلن کے مطابق چلنے چاہئیں، نہ کہ یکطرفہ فیصلوں سے۔
میں اس طرزِ عمل کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ اگر کوئی پارٹی کے اندر پارٹی بنانے یا من مانی فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کرے گا تو ہم جمہوری اور آئینی انداز میں اس کا مقابلہ کریں گے۔
پی ایس ایف ہماری شناخت ہے، ہماری امانت ہے، اور ہم اسے کمزور نہیں ہونے دیں گے۔
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
24/02/2026
اس بار بھی تخت ملتان بدلے گا ✌️🇱🇾👑 زکریا کی تاریخ میں اک بار پھر ہمارا ہی نام ہو گا 💪
پی ایس ایف جامعہ لیجنڈ یونیورسٹی ملتان کے صدر سردار جنید ڈھلوں کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں آمد اور ایم ایس ایف جامعہ زکریا یونیورسٹی کے چیئرمین میر واعظ کھیتران اور سٹوڈنٹ رہنما رانا بلال سے ملاقات اور آہندہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں ساتھ مل چلنے کا اعلان اس موقع پر رانا بلال نے کہا کہ انشاءللہ MSF بہاوالدین زکریا کی یونیورسٹی میں بہت جلد اعلیٰ سطح پر اناوسمنٹ کی جائے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
The Legend College Chowk BCG
Multan
60000