شکریہ صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید نیازی صاحب لیبر ونگ ضلع ملتان کی قیادت پر اعتماد کا ۔ انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان کے عہدیداران ہمرا مزدور خاندانوں میں ڈیتھ اور شادی گرانٹ کے چیک تقسیم کیے ۔ جن کی مالیت چار کروڑ تھی ۔ جبکہ دوسری جانب جعلی لیبر ونگ کی فاتحہ کی تقریب میں دو نام نہاد جنوبی پنجاب اور ضلعی کے جنرل سیکرٹری بچاروں کو ویٹر بنا دیا جس میں ایک کے کپڑے بھی خراب ہو گئے 😂😂
Insaf Labour Wing Multan Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Labour Wing Multan Official, Political organisation, Multan.
13/06/2021
پرنٹ میڈیا کوریج چائلڈ لیبر ڈے اجلاس انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان ۔
21/05/2021
آج انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ ملتان کی طرف سے اپنے فلسطینی بھائیوں کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ لیبر ونگ کے صدر میاں فاروق احمد جنرل سیکرٹری شہریار بھٹہ ایڈیشن جنرل سیکرٹری سجاد خان علیزئ مصطفی سیال اور دیگر ساتھیوں نے اسرائیلی جھنڈا جلایا.
شہریار بھٹہ جنرل سیکرٹری انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان کی والدہ ماجدہ انتقال فرماگئیں ہیں إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نماز جنازہ کل بروز 16 مئی بوقت 10 بجے صبح ادا کی جائے گی ۔عبدالله پارک بودلہ ٹاؤن نزد قصوری چوک
😭😭😭
😭😭😭
12/05/2021
11/05/2021
#شہریاربھٹہ
کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملتان کے منتخب ہونے والے تمام عہدیدران کو بہت بہت مبارک ہو۔خصوصی طور پر جناب Adnan Khan آپ کا چناؤ زبردست فیصلہ ہے ۔
#یوم #مزدور
صدر انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان لیبر ڈے کے حوالے سے پیغام دیتے ہوے ہمرا جنرل سیکرٹری انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان اور سجاد خان علیزئ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف لیبر ونگ ملتان
#لیبرونگ
#یوم #مزدور
جنرل سیکرٹری انصاف لیبر ونگ ضلع ملتان شہریار بھٹہ کا لیبر ڈے کے حوالے سے خصوصی بیان ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
