Haleema Sadia

Haleema Sadia

Share

We are resolute to bring positive change in public service delivery.

Photos from Haleema Sadia's post 22/03/2025

Tree Plantation Drive 2025
ADLG Multan office campaign media coverage

22/03/2025

Tree Plantation Drive 2025
ADLG Multan office campaign media coverage

22/03/2025

``Every leaf that grows will tell you: what you sow will bear fruit, so if you have any sense my friend, don't plant anything but Love.'' -- Rumi

2025

Photos from Haleema Sadia's post 28/10/2024
Photos from Haleema Sadia's post 29/03/2022

Panel discussion on






27/03/2022

افتتاح دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شجاع آباد بدست
جناب نجیب اسلم قریشی صاحب ڈائریکٹر لال موسی اکیڈمی, اور ڈائریکٹرجناب محمد فاروق ڈوگر صاحب ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویثرن
جناب ناصر ڈوگر صاحب اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ,
, سابقہ ریٹائرڈ افسران میں خواجہ انور صاحب, محی الدین سیال صاب, خصر عباس کھاکھی صاحب,
دیگر دیگر مہان گرامی میں میڈم مسرت صاحبہ ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان, میڈم خدیجہ صاحبہ ہیڈ (سی آر وی ایس) ملتان ڈویژن
حیات قریشی صاحب اے ڈی ایل جی جلالپور پیرنوالہ
اشفاق صاحب اے ڈی ایل جی ملتان صدر فیاض کھیڑا صاحب jiاےڈی ایل جی اور رانامنصب صاحب اے ڈی ایل جی کہروڑ پکا نے شرکت کی

منجانب
حلیمہ سعدیہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شجاع آباد

27/03/2022

تقریب الوداعی بسلسلہ حافظ محمد قاسم سیکرٹری
ریٹائرڈ
کی شرکت پر مہان گرامی کا شکریہ ادا کرتی ہوں
جناب ناصر ڈوگر صاحب اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ,
جناب نجیب اسلم قریشی صاحب ڈائریکٹر لال موسی اکیڈمی, سابقہ ریٹائرڈ افسران میں خواجہ انور صاحب, محی الدین سیال صاب, خصر عباس کھاکھی صاحب,
دیگر دیگر مہان گرامی میں میڈم مسرت صاحبہ ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان, میڈم خدیجہ صاحبہ ہیڈ (سی آر وی ایس) ملتان ڈویژن
حیات قریشی صاحب اے ڈی ایل جی جلالپور پیرنوالہ
اشفاق صاحب اے ڈی ایل جی ملتان صدر فیاض کھیڑا صاحب اےڈی ایل جی اور رانامنصب صاحب اے ڈی ایل جی کہروڑ پکا نے شرکت کی
منجانب
حلیمہ سعدیہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شجاع آباد

Photos from Haleema Sadia's post 24/03/2022

شجاع آباد
ملک بھر کی طرح گذشتہ روز23مارچ کو یوم قرار داد پاکستان ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا اس سلسلے میں دفتراسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ شجاع آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت اے ڈی ایل جی شجاع آباد حلیمہ سعدیہ نے کی۔ اے ڈی ایل جی حلیمہ سعدیہ نے کہا ہ23مارچ نظریہ پاکستان سے تجدید عہد وفا کا دن ہے،نظریہ پاکستان ہمارے اکابرین کی میراث ہے اس کی حفاظت کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے گریز نہیں کرینگے اور اس قرار داد کی روشنی میں قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی خدا داد صلاحیتوں ، ذہانت و قابلیت، عقل و دانش ، سیاسی فہم و بصیرت و فراست، عزم و استقلال ، بہادری و جرات، یقین محکم اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دنیا کے نقشے پر ایک ایسی نئی اسلامی مملکت کا اضافہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کی تاریخ ہماری تاریخ کا وہ خوبصورت یاد گاراور روشن دن ہے جسے کوئی ذی شعور پاکستانی خواہ کسی مذہب سے بھی تعلق رکھتا ہو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتا۔تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر یونین کونسلز شجاع آباد کے سیکرٹریز غلام مصطفے مغل، فاروق شاہ، محمود راٹھور، رائو فرقان علی، رحمت علی قریشی، سعادت شاہ سمیت دیگر سیکرٹریزنے شرکت کی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Shujabad
Multan