Ji Youth district Multan

Ji Youth district Multan

Share

Political Organization Jamat e Islami

Photos from Ji Youth district Multan's post 21/11/2025

بدل دو نظام!
جماعت اسلامی یوتھ کا قافلہ حق کو امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر صہیب عمار صدیقی نے اپنی دعائوں میں اجتماع عام مینار پاکستان لاہور کے لیے روانہ کیا ۔🌷

20/11/2025
Photos from Ji Youth district Multan's post 02/11/2025

02نومبر2025
جماعت اسلامی یوتھ تحصیل صدر کے زیر اہتمام اجتماع عام کے حوالے سے زونل صدور پر مشتمل پلاننگ اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے کی اور اجتماع عام کے حوالے سے بریفننگ دی اس موقع پر امیر جماعت اسلامی تحصیل صدر کبیر مسلم صاحب نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر نقیب امجد اور صدر جماعت اسلامی یوتھ تحصیل صدر برادر سلیم شبلی بھی موجو تھے ۔

Photos from Ji Youth district Multan's post 27/10/2025

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے محترم امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر صہیب عمار صدیقی سے مشاورت کے بعد درجہ ذیل ذمہ داریوں کا تقرر کیا ہے ۔
اللّہ پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین

Photos from Ji Youth district Multan's post 24/10/2025

کور کمیٹی جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان کا اجلاس منعقدہ ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی صاحب نے خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے شرکت کی اور محترم امیر ضلع کی مشاورت سے ذمہ داران کا تقرر کیا ۔

16/10/2025

Weldon Team Jamaat-e-Islami Youth District Multan. Due to your hard work and dedication and timely performance of duties, Pakistan's largest Banu Qabil Aptitude Test was held. May Allah accept your efforts and reward you well Ameen 🌷🎗️💝

Photos from Ji Youth district Multan's post 18/09/2025

خواجہ عاصم ریاض جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ملتان کا الخدمت خیمہ سکول نایاب سٹی نزد قاسم بیلہ کا دورہ۔
مجاہد صالحین صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان،ملک نقیب امجد اعوان صدر جماعت اسلامی یوتھ شمالی زون ملتان ہمراہ ہیں ۔
شیخ اکرم مرحوم کی فیملی کی طرف سے کنفیکشنری بچوں میں تقسیم کی گئی

27/08/2025

30اگست 2025
جامع مسجد جامع العلوم ملتان
مہمان گرامی
ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت
سید ذیشان اختر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب
احباب کے ہمراہ تشریف لائیں۔

25/08/2025

امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی صاحب نے
برادر مجاہد صالحین کو صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔

19/06/2025

نوجوانوں کے لئے اہم تربیتی اجتماع 29 جون 2025 بروز اتوار ،عصر تا عشاء ، بمقام جامع مسجد جامع العلوم معصوم شاہ روڈ ملتان ۔

Photos from Ji Youth district Multan's post 16/05/2025

ماہانہ تربیتی اجتماع سے امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی خطاب کر رہے ہیں.

Photos from Ji Youth district Multan's post 16/05/2025

ماہانہ تربیتی اجتماع جماعت اسلامی ملتان
جناب پروفیسر ابراہیم نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی خصوصی شرکت

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Multan
1234