Ilm ku duniya?
just talk about Islam
السّلامُ عَلیکُم
اللّه سےبڑھ کر کون دِلوں کے حال جان سکتا ہے،
بس! وہ ہمیں آزماتا ہے۔🥀🍁
06/08/2020
مخلص کی طلب ہو تو
پہلے خالص ہونا پڑتا ہے
💝🎀
لیکن وہ رحیم بھی تو ہے😊
آزمائش بھی ایسی دیتا ہے جس پر پورا اترا جاسکے❣️💯✌🏻
20/12/2019
hm
نا كوئى آہٹ ہوئی
نا کوئی شور ہوا
بڑی خاموشی سے
ٹوٹ گيا جو اك بهروسا
تها تم پر
*آپ کسی سے کتنی بھی محبت کر لیں لیکن اس کے حصے کی محبت خود سے نہیں کر سکتے.....!!!*🌹🙄💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
JIJU786
