Multan ملتان
Multan
ملتان ایئرپورٹ سے آج پہلی حج پرواز 151 عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی
ماشاءاللہ
آوارگی میں تو شاید ہی میرا ہمعصر ہم پلہ کوئی اور ہو لیکن میں نے ڈی جی خان سے لاہور تک، کراچی سے لیکر پشاور تک کسی بھی چائے والے کوئٹہ ہوٹل (پٹھان ہوٹلز) پر کسی گوالے کو یا دودھ سپلائی کرنے والے کسی ڈالے کو دُودھ اتارتا نہیں دیکھا ۔۔۔۔ خدا جانے ان کا دودھ براہِ راست آسمان سے نازل ہوتا ہے یا زمین سے نکلتا ہے!!
پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت حفظانِ صحت کی مانیٹرنگ کے اداروں سے گزارش ہے کہ ان ہوٹلوں پر دستیاب دُودھ کی کبھی کبھار سیمپلنگ ہی کر لیا کریں !!
خیر جو بھی ہے کم بختوں کی چائے کا ذائقہ مزے کا ہوتا ہے
نشتر ہسپتال تقریباً 5 کروڑ افراد کا آخری سہارا ہے جسمیں اسوقت 32 وینٹی لیٹر موجود ہیں 12 خراب ہیں ورکنگ حالت میں 20 ہیں
شکریہ کس سیاسی لیڈر کا ادا کرنا ہے؟
بندا 100روپے پٹرول ریلیف رجسٹریشن کروانےگیا، وہاں اسکی بائیک کے46 Eچلان نکل آئے۔ بائیک تھانے بندکردی گئی۔ سائل کو پیدل گھربھیج دیا
16/04/2026
السلام علیکم ملتان،
پاک گیٹ سے حرم گیٹ کے درمیان مسجد اوقاف کے سامنے یہ کارٹن کسی لوڈر رکشے سے گر گئے ہیں،
جس کسی کے ہوں وہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے نشانی بتا کے لے لیں۔
03467016039
03057320593
برٹن انٹرنیشنل سکول سسٹم ملتان والوں نے ڈرامے بازی شروع کی ہوئی ہے بچوں کی پڑھائی پہ توجہ نہیں ہے بچوں کو زبردستی فن فیریٹکٹیں دے دیتے ہیں ایک ایک بچے کو چار چار پانچ پانچ ٹکٹ دے دیتے ہیں 500 کا ایک ٹکٹ ہے اور اس کے بعد گھر والوں کو فورس کرتے ہیں کہ جی اس کے پیسے دیں کوئی ٹیچر منٹ کرتی ہے میری تنخواہ میں سے پیسے کٹ جائیں گے- ان کو پوچھنے والاکوئی نہیں
شہرملتان تاریخ کی سب سےبدترین بجلی لوڈشیڈنگ شہری مچھروں کےکاٹنے سےساری رات سونہ سکے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
جس ملک میں سکول کے بچوں کا ناشتہ تیار کرنے کیلئے گیس نہیں ہوتی، اس ملک میں گیس کمپنی کے ایم ڈی کی تنخواہ 68 لاکھ روپے ہے
14/04/2026
مزید اچھی پوسٹوں کے لیے ہمارا یہ پیج لائیک کریں
یتیم خانے میں چھوٹی بچی نے فرش پر اپنی ماں کی تصویر بنا کر اسکی گود میں سو گئی..ماں کے احترام میں چپل بھی اتار کر سوئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
